У нас вы можете посмотреть бесплатно #21: Pronoun ضمیر: شخصی، موصولہ، اشارہ، تنکیر، مشترک اور استفہام for TET, CET, CTET & Scholarship или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آداب دوستو اگر آپ ایسے کسی مقابلہ جاتی امتحان کی تیاری کر رہے ہو جسمیں اردو گرامر پر سوالات پوچھے جاتے ہیں یا پھر آپ ایک معلم ہو تو یہاں آپکا خیر مقدم ہے کیونکہ ہم مسلسل ایسے ماڈیولس بنا رہے ہیں جس سے طلبہ کہ اس طرح کے امتحانات کی تیاری کرنے میں مدد ہو سکے۔ ان ماڈیولس میں عالیجناب مدثر احمد مختار احمد جو گذشتہ ایک دہائی سے بھی زیادہ وقفے سے درس و تدریس کر رہے ہیں نیز انھوں نے اسی طرح کے مقابلہ جاتی امتحان میں نمایاں کامیابی بھی حاصل کی ہے۔ جی ہاں 2010 میں انھوں نے خود سی ای ٹی امتحان میں کامیابی حاصل کی تھی ۔ وہ یہاں مائنڈ ڈورس چینل پر تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ہمارا مقصد ہے کہ طلبہ و طالبات کو پنجم اور ہشتم جماعت کے اسکالر شپ امتحان کی تیاری میں مدد کی جا سکے۔ ہم مشن اسکالر شپ لے کر چل رہے ہیں۔ اس چینل پر ایسے بہت سارے ویڈیوز دستیاب ہیں جو اسکالر شپ امتحان کی تیاری کرنے والے طلبہ کے ساتھ ساتھ اساتذہ کے لئے بھی مفید ہیں۔ کوئی بھی مکمل نہیں ہوتا ہے۔ اگر آپ کو کوئی بھی اصلاح یا پھر رائے سے نوازنا ہے تو کمینٹس سیکشن میں ضرور بہ ضرور ارسال کریں۔ آپکے قیمتی مشوروں کا انتظار رہے گا۔ اور ہاں جاتے جاتے ایک آخری بات یہ کہ اپنے ذہن کے دروازے کھولنے کے لئے مائنڈ ڈورس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ اور اردو کی اشاعت میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ ٹیم مائنڈ ڈورس Hi friends, As you have visited our channel, Welcome, We are presenting Urdu grammar for… 1. Beginners and learners 2. CTET, TET, CET, TAIT- like exams 3. Scholarship exams (our special focus-area) 4. All the students who want to learn Urdu So Thank you for being a part of this valuable journey.