У нас вы можете посмотреть бесплатно Asaan Dars-e-Quran 710 | 101,,104 درس قرآن : سورۃ المائدہ آیت | MUSHRKEEN ny ontoon k nam kiun badly или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Asaan Dars-e-Quran 710 | 101,,104 درس قرآن : سورۃ المائدہ آیت | MUSHRKEEN ny ontoon k nam kiun badly ? مسند احمد باب: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات حدیث نمبر: 24415 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقَالَتْ هَلْ تَقْرَأ سُورَةَ الْمَائِدَةِ قَالَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَتْ فَإِنَّهَا آخِرُ سُورَةٍ نَزَلَتْ فَمَا وَجَدْتُمْ فِيهَا مِنْ حَلَالٍ فَاسْتَحِلُّوهُ وَمَا وَجَدْتُمْ فِيهَا مِنْ حَرَامٍ فَحَرِّمُوهُ وَسَأَلْتُهَا عَنْ خُلُقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ الْقُرْآنُ ترجمہ: جبیر بن نفیر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت عائشہ ؓ کی خدمت میں حاضر ہوا، انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم سورة مائدہ پڑھتے ہوئے ہو؟ میں نے عرض کیا جی ہاں! انہوں نے فرمایا کہ یہ سب سے آخر میں نازل ہونے والی سورت ہے، اس لئے تمہیں اس میں جو چیز حلال ملے، اسے حلال سمجھو اور جس چیز کو اس سورت میں حرام قرار دیا گیا ہو اسے حرام سمجھو، پھر میں نے ان سے نبی ﷺ کے اخلاق کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا قرآن۔ سورۂ مائدہ کے مضامین: اس سورت کا مرکزی مضمون یہ ہے کہ اس میں یہودیوں اور عیسائیوں کے باطل عقائد و نظریات ذکر کر کے ان کا رد کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ اس سورت میں یہ مضامین بیان کئے گئے ہیں۔ (1) … مسلمانوں کو تمام جائز معاہدے پورا کرنے کا حکم دیاگیا اور ان جانوروں کے بارے میں بتایاگیا جو مسلمانوں پر حرام ہیں اور جو مسلمانوں کے لئے حلال ہیں۔ (2) … وضو ،غسل اور تیمم کے احکام بیان کئے گئے اور انصاف کے ساتھ گواہی دینے اور ناانصافی کرنے سے بچنے کا حکم دیا گیا۔ (3) … بنی اسرائیل سے عہد لینے ،ان کے عہد کی خلاف وزری کرنے اور اس کے انجام کو بیان کیا گیا۔ (4) …بنی اسرائیل کا جَبّارین سے جہاد نہ کرنے کا واقعہ بیان کیا گیا ہے۔ (5) …چوری کرنے اور ڈاکہ ڈالنے کی سزا کا بیان، شراب اور جوئے کی حرمت کا بیان، قسم کے کَفّارے کا بیان، احرام کی حالت میں شکار کے احکام۔ قرآن کے احکامات پر عمل کو ترک کرنے کی وعید، یہودیوں ، عیسائیوں ، منافقوں اور مشرکوں سے ہونے والی بحث کا بیان ہے۔ (6) …مسلمانوں کو اپنی اصلاح کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور اصلاح کا طریقہ بھی بیان کیا گیا ہے۔ یہ بھی فرمایا گیا کہ نیکی اور پرہیز گاری کے کاموں پر ایک دوسرے کی مدد کی جائے اور گناہ و سرکشی کے کاموں پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون حرام ہے، کفار کے ساتھ دوستی کرنا حرام ہے نیز گواہی کے متعلق فرمایا کہ گواہی دینے والا عادل ہو اور انصاف کے ساتھ فیصلہ کیا جائے اور مسلمانوں کے درمیان مساوات قائم کی جائے۔ (7) …اللہ تعالیٰ کا دین ایک ہی ہے اگرچہ انبیاءِ کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی شریعت اور ان کے طریقے مختلف تھے۔ (8) …نبیٔ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی نبوت پوری مخلوق کو عام ہے اور آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو عام تبلیغ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (9) …عبرت اور نصیحت کے لئے اس سورت میں یہ تین واقعات بھی بیان کئے گئے ہیں۔ (1) حضرت موسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور بنی اسرائیل کا واقعہ۔ (2) حضرت آدمعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے دو بیٹوں قابیل اور ہابیل کا واقعہ۔ (3) حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام کے معجزے ’’کھانے کے دستر خوان‘‘ کے نازل ہونے کا واقعہ اس لیے جہاں ہم گویا قران پاک کو پڑھنے کا اہتمام کرتے ہیں اس کو بھی پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے اور تلاوت کے حوالے سے کوئی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے یہ سورۃ بھی بے شمار مسائل و احکامات پر مشتمل ہے اس کی آیت نمبر 101,102,103,104 کا الفاظ و معنی کا جامع و عام و فہم درس جس میں مسائل و احکامات کا مکمل احاطہ کیا گیا ہے ۔ ۔ علماء و عوام سب کے لئے انتہائی مفید۔ #AsaanDars_e_Quran your searcher: dars-e-qura darse quran dars e quran dars ul quran asaan dars e quran asan darse quran darsae quran darse quran dars e quran asan tarjuma quran surah al imran quran dars in urdu quran tarjuma and tafseer asan tafseer quran learn quran,surah al imran quran tarjuma ke sath quran aasan surah al-imran quran e kareem quran tarjuma khulasa e quran quran ka khulasa almaidah almaida sorah المائدہ مائدہ #sorah_almaidah #darussunnah dars e quran #darussunnah_dars_e_quran #dars_e_quran #darse_quran #darsequran #darsulquran #dars asaandarsequran #dars tafseerequran @darussunnah.dars-e-quran I really inspired by these channels @darsequran1 @messagetvpk @msajjadnomani @MTJTariqJamil