У нас вы можете посмотреть бесплатно Hazrat Umar r.a Ki Zindagi K Halat o Waqiat | Life Incident of Hazrat Umar r.a | Ibrahim Naqshbandi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Hazrat Umar r.a Ki Zindagi K Halat o Waqiat | Life Incident of Hazrat Umar r.a | Ibrahim Naqshbandi سیدنا عمر فاروق اعظم ؓ زندگی کے حالات و واقعات حضرت عمرؓ : اندازِ خلافت کے چند واقعات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عمر تم جس راستے پر چلو گے شیطان اس راستے کو چھوڑ دے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو عمر سے بغضِ رکھے گا وہ مجھ سے بغض رکھے گا۔ جو عمر سے محبت رکھے گا وہ محمد سے محبت رکھے گا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سسر ہیں اور عشرہ مبشرہ میں بھی شامل ہیں ۔حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ بہت بڑے عالم تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حضرت عمر فاروق کے بارے میں خواب دیکھنا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ اسلام لانے سے پہلے چھپ چھپ کر قرآن پاک سنا کرتے تھے ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی کی وجہ سے مسلمان خانہ کعبہ میں نمازیں پڑھنے لگے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جب بھی تم میں سے بزرگوں کا تذکرہ کرے اس کو چاہیے کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے تذکرے کو پہلے ذکر کیا کرے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا تذکرہ پہلی کتابوں میں فولادی پہاڑ کے نام سے ملتا ہے ۔ حضرت کعب بن احبار نے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کو سب بتادیا ۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے بعض مشوروں کو اللہ نے قرآن پاک کا حصہ بنادیا ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا بطور حاکم ایک عورت کے بارے میں بہت اہم واقعہ۔ -------------------------------------------------------------------------------------------------- If You Liked The Video Then Please Subscribe Our Channel. Your Subscription Is Much Appreciated. Ishq e Ilahi Channel Ko Subscribe Kare Aur Bell 🔔 Icon Ko Dabaye. youtube channel link / ishqeilahi01 Our Facebook Page Link: / ishqeilahi1 Stay connected with us on social media Don't forget to Subscribe whatever you can for more high-quality videos. May Allah bless you