У нас вы можете посмотреть бесплатно Sad Nasheed The Way of Tears with urdu translation lyrics crying nasheed عربی نشیداردو ترجمہ کے ساتھ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
🌹اس تحریر کو لازمی پڑھیں🌹 📜 ✒️ ھم سب جانتے ہیں ہم میں سے ںبیشتر لوگ اپنے معمولات زندگی⏱️ میں اس قدر مصروف ہیں کہ قرآن مجید بمعہ ترجمہ پڑھنا تو درکنار ہم سادہ بھی قرآن پاک کی تلاوت کی طرف مائل نہیں ہوتے. جبکہ ہمارا اولین فریضہ ہے کہ ہم قرآن مجید کو پڑھیں اور اس کو سمجھیں,جس کی ایک ایک آیت کے لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین انتظار کیا کرتے تھے, تڑپا کرتےتھے,کہ ہمارا رب ہمارے لیے کیا پیغام بھیجے گا۔💐💐 افسوس آج ہمار ے پاس مکمل قرآن موجود ہے مگر ہمارے پاس وقت نہیں۔⏲️ اس اہم مقصد کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ کیسے کوئی شخص اس لازم اور ملزوم کتاب کے قریب آسکتا ہے اور اس کے معانی اور مفہوم کو کیسے آسانی سے سمجھ سکتا ہے ہم نے سوشل میڈیا📲 کا سہارا لیا ۔ / @nqquranwithurdutranslation2234 ہم نے قرآن مجید کے ترجمہ کے اس خوبصورت سلسلے کا آغاز کیا ہے,اگر آپ ہمارے ساتھ اس سلسلے میں جُڑے رہے اور صرف اپنے روزمرّہ کے معمولات میں سے 3 سے 5 منٹ نکالتے رہے تو ان شآء اللہ اپ کو مکمل قرآن مجید ترجمہ سے پڑھنے اوراس کی تلاوت سننے کی سعادت نصیب ہو گی اور آپکےدل💓 میں قرآن کی محبت 💖اور فہم بڑھے گا سوشل میڈیا پر اس طرز میں آپکو بہت سارے سلسلے ملیں گے,مگر کہیں بھی اس طرز میں مکمل📖 قرآن کا ترجمہ موجود نہیں ہے۔ جبکہ اس طرح قرآن پڑھنا نسبتاً زیادہ آسان ہے اور ہم آسانی سے اس کے لیے وقت نکال سکتے ہیں👍🏼 لہذا ہمارے ساتھ جُڑے رہیں ہمیں یقین ہے آپکا یہ ارزاں سا وقت🕰️ آپکی زندگی کے قیمتی لمحوں میں بدل جائے گا اور اس کا فائدہ آپکو دنیا اور آخرت ⏳دونوں میں ہو گا. / @nqquranwithurdutranslation2234 لہذا ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں 👍🏼اور زیادہ سے زیادہ اس پیغام ✉️کو شیئر کریں مکمن ہے کہ کسی اور کے ترجمہ سے قرآن پڑھنے کی سعادت میں آپ بھی برابر کہ شریک ہوں۔ شکریہ. نوٹ ۔ میری اہلیہ محترمہ نائلہ رحمۃ اللّٰہ علیہا اور اپنے پیاروں کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲🏼🤲🏼🤲🏼 / @nqquranwithurdutranslation2234 جزاکم اللّٰہ خیرا کثیرا!