У нас вы можете посмотреть бесплатно رمضان میں چار لوگوں کا روزہ قبول نہیں ہوتا | حضرت علیؓ کا ایمان افروز فرمان или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان المبارک رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے، مگر اس بابرکت مہینے میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جنہیں روزہ رکھنے کے باوجود صرف بھوک اور پیاس ہی نصیب ہوتی ہے۔ اس ایمان افروز بیان میں علی شیرِ خدا رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فرمان کی روشنی میں اُن چار افراد کا ذکر کیا گیا ہے جن کا روزہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول نہیں ہوتا۔ اس ویڈیو میں نافرمان بیوی، نافرمان اولاد، بھاگا ہوا غلام اور امامِ وقت کی نافرمانی کرنے والے شخص کے بارے میں قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایات کے ذریعے رمضان، عبادت، اخلاص اور اطاعت کی اہمیت واضح کی گئی ہے۔ یہ بیان ہمیں خود احتسابی، سچی توبہ اور اعمال کی اصلاح کا عملی درس دیتا ہے تاکہ ہمارا روزہ اللہ کے ہاں قبول ہو سکے۔#رمضان #روزہ #قبولیت_روزہ #حضرت_علی #اسلامی_بیان #حدیث #قرآن #ایمان #توبہ #اصلاح