У нас вы можете посмотреть бесплатно New Ramadan Naat Sharif 2026 - Aqa Sy Pyar Hona Chahyye - Zohaib Ahmed - Naat Sharif или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
New Ramadan Naat Sharif 2026 - 🎀 ❤ {نعتِ رسول مقبول ﷺ} ❤ 🎀 سرور کونینﷺ سے یوں پیار ہونا چاہیے ۔ اُنﷺ کی خاطر مرنے کو تیار ہونا چاہیے ۔ سلسلہءِ انبیاء میں آپ ہی ہیں آخری اِس پہ شاہد رب کا قرآں آپ کا فرمان بھی اِس عقیدے کا صحیح اظہار ہونا چاہیے ۔ آپ کا پیارا مدینہ دلنشیں ہے خوب ہے جلد اُس پیارے شہر کی حاضری مجھ کو ملے روبرو سرکار کا دربار ہونا چاہیے ۔ روز پڑھتا ہوں درودپاک اُنﷺ پر باادب ہر گھڑی رہتی ہے دل میں دیدِ آقاﷺ کی طلب خواب میں اُن کا مجھے دیدار ہونا چاہیے ۔ ہر جگہ سرکارﷺ کی مدح و ثنا کرتا رہے اُنﷺ کا ہر اک اُمّتی صل علیٰ پڑھتا رہے سنتِ نبوی ﷺ کا پیروکار ہونا چاہئے۔ جس کی سیرت سنتِ آقا محمدﷺ سے سجے رہبری میں جس کی ہر قانون قرآنی بنے ایسا رہبر قوم کا سردار ہونا چاہیے ۔ مصطفیٰﷺکے عشق میں کہتے ہیں ہم یہ برملا دشمنِ آقا ﷺ کی دنیا میں نہیں کوئی جگہ اُس کو سولی پر سربازار ہونا چاہئے ۔ میں حؔذیفہ آپﷺ کی نعتیں سدا لکھتا رہوں اپنی بخشش کا میں یوں ساماں جمع کرتا رہوں اس طرح بھی عشق کا اظہار ہونا چاہیے۔ 🎀 ❤{کلام :حؔذیفہ محمود ۔}❤ 🎀 #RamadanKareem #ramadan #ramadanmubarak #naatsharif #naat #viral #virqlvideo #virqlshorts #2026 #نعت #naat #naatsharif #naats# #naatstatus #zohaibahmed #zohaibashrafi