У нас вы можете посмотреть бесплатно Restaurant style 1 kg Chicken biryani recipe by Taste Creations или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
1 kg chicken biryani recipe ingredients چاول ایک کلو یہ کائنات کے چاول ہیں چکن ایک کلو جتنے چاول ہونگے اتنا ہی گوشت ڈالیں گے تو تب مزے کی بریانی بنتی ہے پانچ عدد بڑے سائز کے ٹماٹر باریک کاٹ لیں دو سے ڈھائی کپ دہی پھینٹا ہوا ہو ایک کھانے کا چمچ بھر کے ادرک لہسن کا پیسٹ اور دو چمچ سبز مرچوں کا پیسٹ یہاں پے ایک کھانے کا چمچ کالی مرچیں خشک دھنیا کالا زیرہ سفید زیرہ ایک بادیان کا پھول جاوتری کا ایک پھول پانچ لونگ ایک بڑی الائچی دو تیز بات 4 چھوٹی الائچی ایک ٹکڑا دارچینی کا ڈال کر ان سب کو گرائنڈ کرلیں اور پھر دو چٹکی جائفل کا پاؤڈر بنا کر وہ بھی شامل کرلیں ایک کھانے کا چمچ سرخ مرچ اور نمک تھوڑے سے خشک آلو بہارے سبز دھنیا پودینہ دو چمچ لیمن جوس لیموں کا سلائس ڈیڑھ کپ آئل جلیبی فوڈ کلر زردا رنگ ثابت مسالے ہم چاولوں میں شامل کریں گے تیز پتہ ایک بادیان کا پھول زیرہ دارچینی تیز پتہ یہ تمام اشیاء ہجو اپ کو چکن بریانی بنانے کے لیے درکار ہیں اگر اپ کو ہماری چینل پر ریسیپی اچھی لگتی ہے تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل ائیکون کے بٹن کو پریس کرسکتے ہیں