У нас вы можете посмотреть бесплатно 𝐓𝐡𝐞 𝐋𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞 𝐏𝐥𝐚𝐧𝐭 𝐀𝐧𝐝 𝐌𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫'𝐬 𝐀𝐝𝐯𝐢𝐜𝐞 ☘️🧕🏻✨ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام علیکم پیارے بچو اور دوستو! 🌸 آج کی اس خوبصورت کہانی میں ہم سیکھیں گے کہ چھوٹے بھائی بہن کے ساتھ محبت اور نرمی سے پیش آنا کتنا ضروری ہے۔ یہ کہانی علی اور اس کے چھوٹے بھائی حارث کی ہے۔ جب علی کو غصہ آتا ہے تو امّی اسے ایک ننھے پودے کی مثال دے کر سمجھاتی ہیں کہ جیسے پودا محبت اور دیکھ بھال سے بڑا اور خوبصورت بنتا ہے، ویسے ہی چھوٹے بچوں کو بھی پیار اور شفقت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ: ✨ چھوٹوں سے محبت کرنا سنت ہے ✨ غصہ کرنے کے بجائے نرمی سے بات کرنی چاہیے ✨ گھر میں محبت اور پیار کا ماحول ہونا چاہیے اگر آپ کو یہ کہانی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک 👍، شیئر 🔁 اور چینل کو سبسکرائب 🔔 ضرور کریں تاکہ ایسی مزید پیاری اسلامی کہانیاں آپ تک پہنچتی رہیں۔ اللہ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ محبت اور رحم دلی سے پیش آنے کی توفیق دے۔ آمین 🤍 #hadith #islamiceducation #islamicreminder #islamicvideos #daroodsharif #islamicchannel #islamicshorts #dua #islamicforkids