У нас вы можете посмотреть бесплатно March 19, 2026 || کیا بینک یا دکاندار سے نئے نوٹ لینا سود میں آتا ہے؟ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
3️⃣ کیا بینک یا دکاندار سے نئے نوٹ لینا سود میں آتا ہے؟ ضرور دیکھیں۔ عید کے دن لوگ پرانے نوٹ نئے نوٹوں پر تبدیل کرتے ہیں، اور اکثر جگہوں پر کمی بیشی کے ساتھ نئے نوٹ فروخت بھی ہوتے ہیں۔ لیکن کیا شرعی لحاظ سے پرانے نوٹوں کو نئے نوٹوں پر اضافی رقم دے کر تبدیل کرنا سود کے حکم میں آتا ہے؟ اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے: عید پر نئے نوٹوں کا شرعی حکم پرانے اور نئے نوٹ برابر نہ ہوں تو کیا لین دین سود ہے؟ دکاندار کا اضافی پیسے لے کر نئے نوٹ دینا جائز ہے یا نہیں؟ علماء کرام کی آراء اور اسلامی نقطۂ نظر اگر آپ بھی عید کے لیے نئے نوٹ لینے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ مزید اسلامی معلومات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں