У нас вы можете посмотреть бесплатно Aloo Chicken Shorba Recipe | Easy & Tasty Curry | آلو چکن شوربہ آسان طریقہ @ZaikaandCare или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں مزیدار اور گاڑھی گریوی والا آلو چکن شوربہ 🍗🥔✨ جو کہ گھر کے عام مصالحوں سے آسانی سے تیار ہو جاتا ہے۔ سب سے پہلے میں نے کڑاہی میں آئل گرم کیا اور اس میں 2 عدد سلائس کیے ہوئے پیاز ڈال کر ڈارک براؤن فرائی کر لیا۔ پیاز نکال کر سائیڈ پر رکھ دیا۔ پھر میں نے 2 عدد ٹماٹر اور 1 کٹوری دہی لے کر جگ میں گرائنڈ کر کے اسموتھ پیسٹ تیار کیا۔ ساتھ ہی 1 کلو چکن کو سرکے والے پانی میں ڈِپ کر کے اچھی طرح واش کیا، اور آدھا کلو آلو چھیل کر کاٹ لیے۔ اسی آئل میں جس میں پیاز فرائی کیے تھے، چکن شامل کیا اور ہلکا سا فرائی کیا۔ پھر زیرہ، دھنیا پاؤڈر اور 2،2 چمچ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیا۔ اب آلو شامل کر کے فرائی کیا اور اس میں ٹماٹر، پیاز اور دہی کا گرائنڈ کیا ہوا مکسچر شامل کر دیا۔ اچھی طرح بھوننے کے بعد شامل کیا: 1 ٹیبل اسپون لال مرچ پاؤڈر 2 ٹیبل اسپون کُٹی لال مرچ 1 ٹیبل اسپون ہلدی 1 ٹیبل اسپون نمک ان سب کو 5 سے 7 منٹ اچھی طرح بھونا تاکہ آئل اوپر آ جائے اور مسالا تیار ہو جائے۔ پھر 4 عدد ہری مرچیں، ایک باؤل پانی اور آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ شامل کر کے مکس کیا۔ ڈھک کر 15 منٹ تک پکایا تاکہ چکن گل جائے اور آلو نرم ہو جائیں۔ آخر میں تازہ کٹا ہوا سبز دھنیا شامل کیا اور ہلکا سا مکس کر لیا۔ اور لیجیے ہمارا مزیدار، خوشبودار اور گاڑھی گریوی والا آلو چکن شوربہ تیار ہے 🤎🔥 گرم گرم روٹی یا چاول کے ساتھ سرو کریں اور فیملی کے ساتھ انجوائے کریں۔ #AlooChicken #AlooChickenShorba #ChickenCurryRecipe #PakistaniFood #EasyChickenRecipe