У нас вы можете посмотреть бесплатно Aqraba Kut Gaye Jub Shah Kay Bari Bari (With Lyrics) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#SibteJafar 10 Muharram Noha @UstadSibteJafar ✍ اُستاد سِبطِ جَعفر زیدی ؒ ✍ اَقرَبا کَٹ گئے جب شاہؑ كے باری باری اور عَدم چلنے کی اُس شاھؑ نے کی تیاری خیمے کا پردہ اُٹھا زین العباءؑ اک باری دیکھ مقتل کی طرف کرنے لگے یوں زاری خُلد كے کُوچ میں ہم کو نہیں بُلواتے ہو قافلے والو ہمیں چھوڑے چلے جاتے ہو ہائے شہہ کا نہ رہا کوئی بھی یاور باقی نہ علمدار رہے اور نہ لشکر باقی نہ رہے قاسم جرار نہ اکبر باقی ہے فقط سبط نبیؐ کا سر انور باقی ہم تو باقی ہیں غم و رنج اُٹھانے كے لیے موت نے چھوڑا ہمیں اَشک بہانے كے لیے ہائے شبیرؑ كے مرنے کی ہے اب تیاری زخم پر زخم لگے ہیں تن شہہ پر کاری بھوک میں پیاس میں غش آتے ہیں سوسو باری بیچ میں اِبنِ عَلِیؑ گِرد کھڑے ہیں ناری اپنی بیماری سے شرمندہ پسر ہوتا ہے قتل اب سامنے بیٹے كے پدر ہوتا ہے ہائے بابا کو میرے کوئی بچالے آکر پھیر دے لا کے گلے پر میرے کوئی خنجر بعد بابا كے پسر کا نہیں جینا بہتر باپ تو قتل ہو جیتا رہے یہ خستہ جگر اہلبیتؑ نبویؐ پر یہ جفائیں ہونگی بلوئے عام میں سَر پر نہ ردائیں ہونگی اَقرَبا کَٹ گَئے . . .