У нас вы можете посмотреть бесплатно کشمیر ڈے آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ مقابلہ 2026 کا انعقاد کراچی میں شاندار انداز میں کیا گیا или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
خبر شامل کرتے ہیں ٹی ایم پی نیوز چینل کے سٹوڈیو سے رخ کرتے ہیں کراچی کا ہمارے بیورو چیف حاجی امداد اللہ حجازی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر ڈے آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ مقابلہ 2026 کا انعقاد کراچی میں شاندار انداز میں کیا گیا۔ اس موقع پر معروف انٹرنیشنل و نیشنل باکسر چوہدری وسیم ارشد کو بطور چیف گیسٹ مدعو کیا گیا۔ ان کا تعلق بگا شیخاں، روات راولپنڈی سے ہے۔ تقریب میں سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے نمائندوں، کھلاڑیوں اور منتظمین نے بھرپور شرکت کی۔ چوہدری وسیم ارشد نے نوجوان باکسرز کی کارکردگی کو میڈل تقسیم کیے اور ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کھیل نہ صرف صحت مند معاشرے کی ضمانت ہیں بلکہ اتحاد اور امن کا پیغام بھی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان باکسرز میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور اگر انہیں مناسب مواقع فراہم کیے جائیں تو وہ عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتے ہیں۔ ایونٹ کے دوران مختلف ڈسٹرکٹ کی ٹیموں نے شاندار مقابلے پیش کیے جبکہ حاضرین نے باکسرز کی کارکردگی پر بھرپور داد دی۔ منتظمین نے چوہدری وسیم ارشد کی آمد کو باکسنگ کے فروغ کے لیے ایک خوش آئند قدم قرار دیا۔ فل وقت اتنا ہی مزید خبروں کے لیے دیکھتے رہیں ٹی ایم پی نیوز چینل