У нас вы можете посмотреть бесплатно Plant Secrets или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
🌾 X-Axis (غذائی اجزاء) اور Y-Axis (فصل کے عوامل) باہمی مطابقت، امتزاج اور ضروری احتیاطیں ایک غذائی جزو فصل کے کئی عوامل میں کام کرتا ہے اور ہر فصلی عمل ایک سے زیادہ غذائی اجزاء پر منحصر ہوتا ہے۔ چارٹ میں سبز خانے کا Y اس بات کی علامت ہے کہ وہ غذائی جزو اس فصلی عمل کے لیے ضروری ہے۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔵 Y-Axis فصل کے اندر ہونے والے اہم فصلی عوامل (What happens) 1️⃣ نڈولیشن / نائٹروجن کا استعمال دالوں میں گانٹھیں بننا اور نائٹروجن کا مؤثر استعمال 2️⃣ فوٹو سنتھیسز پتوں میں خوراک بنانے کا عمل، جس پر پوری پیداوار منحصر ہے 3️⃣ بیماریوں کے خلاف قوت فصل کی قدرتی مدافعت اور مضبوطی 4️⃣ غیر حیاتی دباؤ برداشت کرنا گرمی، سردی، خشکی اور نمکیات کا مقابلہ 5️⃣ کاربوہائیڈریٹ بننا نشاستہ اور شکر کی تیاری، جو دانہ اور پھل بھرتی ہے 6️⃣ پروٹین بننا اناج، دالوں اور چارہ کے معیار کا بنیادی عمل 7️⃣ تیل بننا تیل دار فصلوں میں تیل کی مقدار کا تعین 8️⃣ سبز بڑھوتری پتے، شاخیں اور تنا 9️⃣ ہارمون نظام پودے کے اندرونی سگنلز، جو پھول اور پھل کا وقت طے کرتے ہیں 🔟 جڑوں کی بڑھوتری جڑوں کی مضبوطی اور پھیلاؤ 1️⃣1️⃣ توانائی کی ترسیل غذائی اجزاء کا پورے پودے میں سفر 1️⃣2️⃣ غذائی اجزاء کا جذب زمین سے کھاد کا مؤثر جذب 1️⃣3️⃣ پانی کا درست استعمال پانی کی بچت اور بہتر استعمال ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🟢 X-Axis فصل کے 10 ضروری غذائی اجزاء (What makes it happen) 1️⃣ نائٹروجن (N) بڑھوتری، ہریالی، پروٹین 2️⃣ فاسفورس (P) جڑیں، توانائی، ابتدائی نشوونما 3️⃣ پوٹاش (K) دانہ بھرائی، پانی کا توازن، بیماریوں سے بچاؤ 4️⃣ میگنیشیم (Mg) کلوروفل، فوٹو سنتھیسز 5️⃣ سلفر (S) پروٹین، تیل، خوشبو 6️⃣ کیلشیم (Ca) جڑ، تنا، خلیوں کی مضبوطی 7️⃣ بوران (B) پھول، پھل، دانہ بننا 8️⃣ کاپر (Cu) مدافعت، ہارمون توازن 9️⃣ بوران (B) دانہ بھراؤ، پیداوار میں اضافہ 🔟 کاپر (Cu) غذائی اجزاء کے استعمال کا اندرونی توازن ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔁 X–Y Axis Compressed Correspondenc (مختصر مگر مکمل ربط) نڈولیشن/نائٹروجن استعمال← N + S + Ca فوٹو سنتھیسز ← N + Mg + K + Cu بیماری کے خلاف قوت ← K + Ca + B + Cu غیر حیاتی دباؤ برداشت ← K + Ca + B کاربوہائیڈریٹ بننا ← P + K + Mg پروٹین بننا ← N + S تیل بننا ← S + P + K سبز بڑھوتری ← N + K + Mg ہارمون نظام ← B + Cu + Mg جڑوں کی بڑھوتری ← P + Ca + B توانائی کی ترسیل ← P + K + Mg غذائی اجزاء کا جذب ← K + Ca + B پانی کا درست استعمال ← K + Ca ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 🔁 غذائی اجزاء کی Compatibility کس کے ساتھ دینا ہے، کس میں احتیاط ضروری ہے ✅ اکٹھے دینے چاہئیں نائٹروجن + سلفر → مکمل پروٹین نائٹروجن + میگنیشیم → مضبوط ہریالی فاسفورس + بوران → بہتر جڑیں اور پھول پوٹاش + کیلشیم → مضبوط تنا، کم بیماری پوٹاش + بوران → بہتر دانہ اور پھل فاسفورس + پوٹاش → توانائی کی تیاری اور ترسیل بوران + کاپر → ہارمون توازن ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ❌ اکٹھے دینے میں احتیاط کیلشیم + فاسفورس → زمین میں جذب کم کیلشیم + سلفر (ایک اسپرے ٹینک) → جماؤ زیادہ نائٹروجن بغیر پوٹاش کے → نرم اور کمزور فصل بوران یا کاپر زیادہ مقدار میں → پودا جل سکتا ہے ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 📌 کسان کے لیے حتمی عملی اصول ✔ ایک کھاد ایک مسئلہ حل نہیں کرتی۔ ✔ میکرو اور مائیکرو غذائی اجزاء توازن سے دیں۔ ✔ مٹی کا ٹیسٹ کروایں۔ ✔ مقدار، وقت اور امتزاج فیصلہ کن ہیں ✔ فصل کے ہر مرحلے کے مطابق خوراک دیں متوازن غذائیت = صحت مند فصل = زیادہ پیداوار. __________________________ احمد زرعی مرکز ملک نصیر احمد 📞 0321-9439437 ✉ azmspray@gmail.com 🌐 Blog https://azmspray.blogspot.com 📘 Facebook / azmspray