У нас вы можете посмотреть бесплатно [اُس میں جو مجھے طاقت بخشتا ہے [ورلڈ مِشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مجھ جیسا شخص کیسے خُدا کا کام کر سکتا ہے ؟ سلیمان ، جدعون اور موسیٰ نے خُداکے احکا م یہ کہتے ہو ئے رد کرنے کی کوشش کی کہ وہ خُدا کے احکام کوماننے کےقابل نہیں ہیں۔ تا ہم خُدا نے اُن کا اَن دیکھا ایمان دیکھاتھا اور اُن کا انتخاب کِیا تھا۔خُدا نے اُنہیں اُنکے خاص کام انجام دینے کی قابلیت بخشی تھی۔ خُدا ئےایلوہیم ہما ری خامیاں دور کر تے ہیں سا ری دُنیا میں اب خُدا کی کلیسیا کے قیام کی وجہ یہ ہے کہ خُدا کے خاص کا م کو انجام دیتے ہوئے ہم نے اپنی ذاتی قابلیتوں پرغور نہیں کیا تھا بلکہ مسیح آن سانگ ہو نگ اور آسمانی ماں کی قوت پر ایمان رکھا تھا۔ اِسکی وجہ یہ تھی کہ ہم نے اُن پر انحصا ر کِیا اور آ گے بڑھے ۔ فلپیوں 13:4 ”جو مجھے طاقت بخشتا ہے اُس میں مَیں سب کچھ کر سکتا ہُوں ۔“ 【اُردو , Urdu】 یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔ 〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org 〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur 〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com