У нас вы можете посмотреть бесплатно نارتھ کراچی ٹاؤن میں یومِ آزادی کی مناسبت سے مرکزی تقریب، گورنر سندھ سمیت سیاسی رہنماؤں کی شرکت или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
QH News | Headlines | 4rth Aug 2025 نارتھ کراچی ٹاؤن میں یومِ آزادی کی مناسبت سے مرکزی تقریب، گورنر سندھ سمیت سیاسی رہنماؤں کی شرکت کراچی (3 اگست 2025) — نارتھ کراچی ٹاؤن یوسی 4 میں یومِ آزادی کے سلسلے میں ایک مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ اہم سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی گورنر سندھ جناب کامران ٹسوری تھے، جب کہ سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی ، کامران فاروقی، سی او سی انچارج فرقان عتیب، جوائنٹ انچارج آغاز ذاکر، اور دیگر اہم اراکین بھی موجود تھے۔ تقریب میں حق پرست اراکینِ صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالباسط، ریحان اکرم، عبدالوسیم سمیت علاقہ مکینوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب کے دوران مقررین نے یومِ آزادی کی مبارکباد دی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے عزم کا اظہار کیا۔ ریحان اکرم، ڈاکٹر فاروق ستار، اور گورنر سندھ کامران ٹسوری نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے یومِ آزادی کے موقع پر محبت، اتحاد اور ترقی کے پیغام کو عام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ پروگرام کے اختتام پر نارتھ کراچی ٹاؤن کی جانب سے شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جسے شرکاء نے خوب سراہا۔ نارتھ کراچی ٹاؤن آرگنائزرز، اراکین ٹاؤن کمیٹی، یوسی آرگنائزرز اور یوسی کمیٹی کے تمام اراکین و کارکنان کو جشنِ آزادی کی دلی مبارکباد دی گئی۔ Follow the #QHNews channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Vanm... Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: / @qhnewsofficial Qaumi Himayat News is a Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others. Official Facebook: / qaumi.himayat Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: / @qhnewsofficial #QHNews #QHNews Official YouTube Channel. For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section. #ppp #sindhgoverment #karachi #mqm #jamateislami #jui #newsupdate #media #newspaper #breakingnews #QHnews #qaumihimayat #sindhpolice #karachipolice #Pmln #breakingnews #pakistan #punjabpolice #justiceforsarim