У нас вы можете посмотреть бесплатно Ijra Sarf Surah Fatiha, اجراء الصرف فی صیغۃالقرآن или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Ijra Sarf Surah Fatiha, اجراء الصرف فی صیغۃالقرآن صرفی قواعد کا اجرا کیسے کریںصرفی قواعد کے اجرا کے لیے بہتر ہوگا کہ تلاوت قرآن مجید یا عربی کتابوں کے مطالعہ کے دوران ہر کلمہ کےبارے میں درج ذیل سوالات ضرور حل کریں :(۱)۔ زیر نظر کلمہ اسم ہے یافعل یا حرف ؟( ۲)۔ اگر اسم ہے تو مصدر ہے یا مشتق یا جامد ؟ ( ۳)۔ اگر مصد ریامشتق ہے تو باپ متعین کرنے کے بعد درج ذیل امور کے بارے میں غور کریں :الف صحیح ہے یا مہموز یامعتل یا مضاعف ؟ [ب] اگر مهموز یا مقتل یا مضاعف ہے تو اپنی اصلی حالت پر ہے یااس میں کچھ تبدیلی ہوئی ہے ؟ [ج] اگر تبدیلی ہوئی ہے تو کس قاعدہ کے تحت ہوئی ہے ، قاعدہ کی طرف اشارہکرتے ہوۓ تعلیل جاری کرنیں ۔( ۴)۔ اگر زیر نظر کلمہ جامد ہے ، تو مصد ر اور مشتق میں غور طلب امور (تعیین مہموزوغیرہ اور اجراے تعلیل حل کر کے درج ذیل امور پر غور کریں :الف وہ کلمہ واحد ہے یا تثنیہ یا جمع ؟ [ب اگر واحد ہے تو اس کا تنثنیہ اور جمع کیا ہو گا ؟ اور اگر تثنیہ یا جمع ہے توواحد وغیرہ کیا ہو گا ؟ ج وہ کلمہ مصغر ہے یا مکبر ؟ اگر مکبر ہے تو قواعد تصغیر کے اعتبار سے اس کی تصغیر کیا ہو گی ۔ دوہکلمہ اسم منسوب ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں تواسم منسوب بنانے پر اس کی شکل کیا ہوگی ؟(۵)۔اور اگر وہ کلمہ فعل ہے تو درج ذیل امور حل کریں ۔الف ماضی ہے یا مضارع یا امریانہی ؟ اور بہر صورت معروف ہے یا مجہول ؟ (گردان بھی کر ڈالیں ) [ب] اگرفعل مضارع ہے تو مثبت ہے یا نفی ؟ | ج | اگر مثبت ہے تو مؤکد ہے یا غیر مؤکد ؟ مؤکد ہونے کی صورت میں تاکید سےہونے والی تبدیلی کی طرف توجہ کریں ۔ [د] اگر منفی ہے تو حروف نفی میں سے کون حرف ا‘ لا، لم ، لن ‘‘اسپر داخل ہے ؟’’ لم ‘‘اور ’’لن‘‘ کے ذریعہ اگر نفی ہو تو ان سے ہونے والی تبدیلی کی طرف توجہ کریں ۔[ ہ کون سا صیغہہے اور اس کا صرفی و زن کیا ہے ؟ [ و ]مصدر اور مشتق کے بارے میں غور طلب امور بھی حل کریں (یعنی صحیح و غیرہمیں کیا ہے معلل ہے یا غیر معلل ؟ اور کس قاعدہ کے تحت تبدیلی ہوئی ہے ؟ )مذکورہ بالا طریقہ اختیار کرتے ہوۓ اگر آپ عربی کتابوں کا مطالعہ کریں گے تو عربی کلمات کے تلفظ میں خطانہیں ہوگی ۔ شروع شروع میں اتنے سارے سوالات حل کرنے میں آپ کا کافی وقت صرف ہو گا ، مگر چند دنوں کیمشق و ممارست کے بعد ان شاء اللہ الرحمن آپ کا ذہن اس قابل ہو جائے گا کہ آپ کو غور و فکر کے مذکورہ بالا تماممراحل حل کرنے پر قدرت حاصل ہو جاۓ گی ۔