У нас вы можете посмотреть бесплатно How to make Lahori Pathoora | authentic pathura recipe | Famous Commercial Recipe | Pathura recipe или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
How to make Lahori Pathoora | authentic pathura recipe | Famous Commercial Recipe | Pathura recipe 500 grams chana 4 kg water 2 kg fine meda 1 kg flour ایک کلو پانی دو کلو فائن معدہ اور ایک کلو لال اٹا مکس کر کے گوندیں ۔ایک چمچ نمک اور ادھا چمچ میٹھا سوڈا ڈال دیں تھوڑا سا دھنیا اور پودینہ بھی اس میں اپ ڈالنا چاہیں تو ڈال سکتے ہیں بالکل تھوڑا سا ۔ اگر اپ کے پاس خمیر اٹا نہ ہو تو اپ اس میں ایسٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ایسٹ اگر ڈالنی ہو تو ایک چمچ ایسٹ کا ڈالیں ۔ ایسٹ اپ کو بازار سے بہت اسانی کے ساتھ مل سکتی ہے ۔ ایسٹ نان میں استعمال ہوتی ہے ۔وہی ایسٹ اس میں بھی استعمال ہوگی ۔ ادھا کلو چنے اپ نے بنانے ہیں اور اس میں چار کلو پانی ڈالنا ہے اور جتنے مصالحے میں نے ویڈیو میں بتائے ہیں وہ اپ نے ڈالنے ہیں تھوڑے بہت اوپر نیچے ہو جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔چنے اپ نے زیادہ نرم نہیں کرنے ۔ جب چنے تیار ہو جائے تو اس میں اپ نے ایک کلو پانی ڈالنا ہے ڈبے میں اور اس میں تین چار چمچ لال اٹا ڈالنا ہے اور پانچ سے چھ چمچ اپ نے فائن میدہ ڈال کے اس کو اچھی طرح سے مکس کرنا ہے اور مکس کر کے ڈال دینا ہے چنوں میں ۔ دو سے تین منٹ تک اپ نے اس کو پکانا ہے تیز اگ پر جب اپ کو لگے کہ یہ گاڑی ہو چکے ہیں اس کا پانی گاڑھا ہو چکا ہے تو اپ فورا سے اگ بند کر دیں اور چنے اپ کے مکمل سے تیار ہو جائیں گے .