У нас вы можете посмотреть бесплатно Professor zafar Iqbal discussing bilingual translations Holy Quran или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب پروفیسر عبدالغفور چوہدری وہاڑی پاکستان کے ترجمہ پر بات کر رہے ۔اپ سے التماس ہے کہ اپ ضرور سنیں۔ اس ترجمہ میں اللہ تعالٰی کا قریب ترین ہونے کا تصور پیش کیا گیا۔ وہ یہاللہ تعالٰی ہے پروفیسر عبدالغفور چوہدری پروفیسر عبدالغفور چوہدری کے گھر جناب پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال جھنگ مصنف کتب و خصوصا قرآن مجید کا فلسفہ الٰہیات پر انکی شاہکار کتاب ،تشریف آور ہوئے۔دونوں صاحبان نے اپنی اپنی کتب کے سیٹ ایک دوسرے کو پیش کئے۔ اور بڑی طویل گفتگو ہوئی۔ جس میں پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال صاحب نے تراجم قرآن مجید پروفیسر عبدالغفور چوہدری کے بارے میں فرمایا،،کہ پروفیسر عبدالغفور چوہدری کے تراجم بالکل درست ہیں۔دنیا میں اب تک دو زبانوں اردو و انگریزی میں جتنے بھی تراجم ہوئے ہیں چوہدری صاحب نے امت مسلمہ کی نجات کے لئے عام فہم،اسان،با محاورہ،اردو و انگریزی زبانوں میں ایسا ترجمہ کیا ہے جسکی امت مسلمہ کو ضرورت تھی۔بطور مثال عقیدہ ختم نبوت کے لئے سورہ احزاب کی ایہ مبارکہ نمبر 40 اردو و انگریزی زبانوں میں اس طرح ترجمہ پیش کیا ہے۔جس سے تمام ا نتظاری عقائد جو اجراء نبوت کی بنیاد بن رہے تھے ا نکا ہمیشہ کے لیے چور دروازہ بند کر دیا ہے۔اور آئندہ مترجمین و مفسرین کے لئے ایک ☝️ صراط مستقیم مہیا کر دیا ہے۔جیسے انتخاب نبوت بھی من جانب باللہ اور اختتام نبوت بھی من جانب باللہ ثابت ہوتا ہے،،اور بھی ایسی مثالیں موجود ہیں جو آئندہ ایڈیشن میں پیش کر دی جائیں گی۔گورنمنٹ کی ضرورت کے مطابق اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کی سفارشات کے مطابق ایچ ای سی کے نصاب میں شامل ہونا چاہتے کیونکہ اب گورنمنٹ نے صرف ترجمہ کی بجائے فہم قرآن( Understanding the Holy Quran translation) کا نصاب لازمی قرار دیا ہے، الحمدللہ تعالٰی یہ اسلوب عصری الحادی الٰہیاتی چیلنجز کے حل کے لئے نہایت موزوں ہے۔جس پر مترجم و مفسر قرآن مجید من جانب گورنمنٹ و عالمی و اداروں، عوام الناس، و افواج پاکستان کی طرف سے مبارک باد کے مستحق ہیں۔اللہ تعالٰی پروفیسر عبدالغفور چوہدری صاحب کو اس شاہکار کام کا اجر عظیم و وافر عطاء فرمائے آمین یارب العالمین