У нас вы можете посмотреть бесплатно میں چلا ہوں علی سےملاقات کو،جس کی تھی آرزو وہ گھڈی آگئ۔۔إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
میرے پیارے مرحوم نا نا جی کے بارے میں چند تعرف اپ سب کے خدمت میں۔۔میرے پیارے نا نا جی تقوا اور پرہیزگاری کی ایک ایسی مثال تھے جن کی زندگی کا مقصد صرف زاتی نہیں بلکی کی دسروں کے بھلای کے بارے میں سوچتا تھا۔۔۹۶ سال کی طویل عمر تک انہوں نے کبھی نماز،قران اور اہلبیت علیہم اسلام کی محبت سے کبھی دوری نہیں کی۔۔۔وہ ایک سچے صوم و صلوات کے پابند تھے۔ان کی عبادات صرف جائے نماز تک محدود نہیں تھے۔۔بلکہ وہ نہایت ہی شفقت،رحم دلی اور لوگوں کو مدد کرنے میں تیار رہتے تھے۔ان کی زندگی میں خودغرضی کا نام نشان نہیں تھا۔انہوں نے ہمیشہ اپنی ضرورتوں کو چھوڈ کر دوسروں کی ضرورتوں کو ترجیح دی ہے۔۔جب بھی ملاقات ہوتے تھے تب تب ہمیشہ دینی،اخلاقی درس دیتے تھےاور احادیث معصومین ع مثال دے کر اصل زندگی کے مقصد اور ہدف کو سمجھاتے تھے۔۔۔ہمیشہ حق پر چلنے کی اور کارخیر کرنے کی تاکید کرتے رہتے تھے۔۔اج مرحوم نا نا جان ہمارے بیچ نہی رہے۔۔لیکین ان کی سادگی،رحمدلی ااور دینداداری ہمارے لئے مشعل راہ ہے یہی ہمارے لئے قابل افتخار ہے۔۔۔اخر میں مرحوم ۹۶ سال کی عمر میں ۵شعبان ولادت امام زین العابدین ۲۵ جنورے کو اس درفانی دنیا سے داربقا کی طرف چل بسے۔۔۔مرحوم نے اپنی اخری سانس تک دعامناجات میں گزاری۔۔۔خدا مرحوم کو جوار معصومین ع کے ساتھ جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔۔۔ خدا ہم سب اہل و عیال کو مرحوم کے بتائے ہوے راستے پر چل کر مرحوم کی طرح سادہ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما۔۔۔