У нас вы можете посмотреть бесплатно Assalamu Alaikum Ka Wazifa Hakeem Tariq Mehmood или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام علیکم کاوظیفہ ایک بندہ میرے پاس آیااس نے کہاآپ نے کئی سال پہلے مجھے ایک وظیفہ بتایا تھا اورمیں نے وہ وظیفہ کیا مجھے دنیا کے سب علاج معالجوں نے مایوس کردیاتھا کوئی جادوکہتاتھا، کوئی نظربدکہتاتھا، کوئی جنات کہتاتھا، کوئی کیاکہتاتھامیں نے سب کاعلاج کیا اورآخرتھک ہارکرمیں میرا گھرسب ختم ہوگیا۔کہنے لگاکہ مجھے آپ پریقین تھا آپ نے جو کہہ دیاٹھیک ہے خیرہی خیرہے یقین کی دنیاتھی اوریقین کی دنیاکواللہ پاک مٹی کو بھی سونابنادیتا ہے۔ اس نے کہا میں نے وہ وظیفہ کرناشروع کردیا اورکرتے کرتے کچھ ہفتوں بعد میرے اندراحساس ہونا شروع ہوا کہ میں ٹھیک ہورہاہوں اورتندرست ہونا شروع ہوگیا ہوں اورمیری صحت ٹھیک ہوگئی میں یہ عمل پہلے بھی بتاچکاہوں آپ نے مجھے کہاتھا کہ بس "السلام علیکم " اس کاسوا لاکھ کر۔ یہ جو مخلوق پہ سلامتی بھیجنا ہے۔ ایک یہ ہے کہ میں آپ پرسلامتی بھیجوں آپ سامنے آئے، آپ نے مجھے کہا وعلیکم السلام۔ آپ نے مجھے اس کاجواب دیا۔ جو بندہ کہے گا السلام علیکم، السلام علیکم اس تصورکے ساتھ اولین وآخرین کومیں سلام کررہا ہوں، سارے فرشتوں کو سلام کررہا ہوں اورسارے کے سارے انسانوں کوسلام کررہا ہوں، اورسارے جنات کو سلام کررہا ہوں ۔ اوردلیل دوں قرآن سے۔ سات سلام ہیں قرآن سے ۔ بڑے بڑے عاملین، کاملین سے پوچھیں کہ قرآن کے سات سلام جنات کاعلاج، جادو کاعلاج اورخطرناک بیماریوں کاعلاج، اورخطرناک تکلیفوں کاعلاج، سات سلام۔ یہ السلام علیکم تمام مسلمان روحیں، تمام جنات کو جوموجود ہیں جوتھے۔ تمام فرشتوں کو جوہمیشہ موجود رہے گئیں۔ تمام فرشتوں کو یہ سلام کررہا ۔ اوراللہ کی اس مخلوق کو جوزیرزمین رہتی ہے ۔ اللہ کی اس مخلوق کو جوفضا میں رہتی ہے۔ اللہ کی اس مخلوق کو جوفضاء میں رہتی ہے۔ اللہ کی اس مخلوق کو جوجنگلوں میں رہتی ہے۔ اللہ کی اس مخلوق کو جوسمندرکے نیچے رہتی ہے۔ اللہ کی اس مخلوق کو جونظرآتی ہے ۔ اللہ کی اس مخلوق کو جو نظرنہیں آتی۔ اللہ کی اس مخلوق کو جوآئندہ ہوگی، اللہ کی وہ مخلوق جو موجود تھی، اللہ کی وہ مخلوق جو موجود نہیں ہے ، اللہ کی وہ مخلوق جوہمیشہ رہے گی۔ اللہ کی ساری مخلوق کے لیے یہ ایک سلام ہے۔ اللہ کے لیے سلام ہے۔ آپ سوچ نہیں سکتے اس راز میں طاقت کیاہے ، اس میں تاثیرکیاہے، بیٹھ کرسلام کرنا۔ جوکہہ رہافرشتوں تمہارے اوپرسلامتی ہے، جوکہہ رہاجنات تمہارے اوپرسلامتی ہے، جو کہہ رہا انسانوں جودنیاکے کسی کونے میں بسنے والے ہیں تمہارے اوپر سلامتی ہے۔ کس چیزکی سلامتی، دُکھ تمہارے اوپرنہ آئے، غم تمہارے اوپرنہ آئے، مصیبتیں تم سے ٹلی رہیں، آفتیں تم سے دُوررہیں، بیماریاں، تکلیفیں، غم، حم، کڑھن، درد،سوز،گدازیہ تم سے دُوررہیں، میں تم پرسلامتیاں بھیج رہاہوں۔ اللہ کی طرف سے اوراللہ کے نام سلام کو پڑھے۔ ویسے بھی جو بیمارلفظ سلام پڑھے اللہ اس کو سلامتی دے دیتاہے۔ آپنی ذات کے لیے پڑھنے اوریہ السلام علیکم اپنے آپ کونہیں کہہ رہا، کائنات کے اولین اورآخرین کو۔ اولین اورآخرین میں کون سارے انبیاء، انبیاء کے سارے حواری، ان کے ماننے