У нас вы можете посмотреть бесплатно چنیوٹ کی بیٹیاں بھی اب موٹر سائیکل سواری میں کسی سے کم نہیں ہونگی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
’لڑکیاں موٹر سائیکل چلائیں گی اور آگے بڑھیں گی چنیوٹ میں نجی ادارے شعور آرگنائزیشن نے شوق پرواز کے پلیٹ فارم سےخواتین کو موٹرسائیکل سیکھانا شروع کردیا سفری اور آمدورفت کی سہولیات مہیا کرکے ہم خواتین کوخود مختار بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں اپنے پاؤں پر کھڑ اکرسکتے ہیں اسی نظریہ کو سامنے رکھتے ہوئے نجی آرگنائزیشن شعور نے خواتین کو موٹرسائیکل چلانے کی تربیت دینا شروع کردی ہے تیرہ سال سے پچاس سال تک موٹرسائیکل چلانا سیکھانے والی خواتین کو ٹریفک قوانین کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکل کے بارے بھی مکمل معلومات دی جاتیں ہیں موٹرسائیکل چلانا سیکھانے والی لڑکیاں کہتیں ہیں کہ آمدورفت کی کم سہولیات کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں تعلیم سے محروم رہ جاتی تھیں موٹرسائیکل چلانے کی اس ٹریننگ نے لڑکیوں کو نیا اعتماد دے دیا ہے