У нас вы можете посмотреть бесплатно Ramadan aur Ittehad-e-Ummat ke Taqazay | Mufti Muhammad Taqi Usmani | 27-02-2026 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
رمضان المبارک اور اتحادِ امت کے تقاضے پاک افغان حالیہ جنگ اور اسلامی تعلیمات 15:07 پاک افغان کشیدگی سے متعلق جمعہ بیان میں ایک ویڈیو کا حوالہ دینے کے بارے میں وضاحت 28:00 _______________________________________________ بیان جمعہ المبارک جامع مسجد جامعہ درالعلوم کراچی شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ بتاریخ : 27 فروری 2026 / 9 رمضان المبارک 1447ھ _______________________________________________ اس بیان میں حصرت نے رمضان المبارک کی دینی فضیلت، صبر اور باہمی ہمدردی کی اہمیت پر زور دیا۔ اور فرمایا کہ اس مقدس مہینے کو محض عبادات تک محدود رکھنے کے بجائے اخلاقی تربیت اور غریبوں کی مالی امداد کا ذریعہ بنائیں۔ اسی ہی بیان میں حضر ت والا نے خاص طور پر پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے اسلام کی تعلیمات کے منافی بتایا ۔ اور ٹی ٹی پی جیسے گروہوں کی کارروائیوں کو فتنہ قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کو *دشمن کی سازشوں سے بچنے اور اتحاد قائم کرنے کی تلقین کی۔ آخر میں دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے دلوں میں الفت پیدا فرمائے اور انہیں باہمی جنگ و جدل کے بجائے سلامتی کی راہ دکھائے۔آمین اوراس کے آخر میں ایک وضاحتی بیان ہے پاک افغان کشیدگی سے متعلق جمعہ بیان میں ایک ویڈیو کا حوالہ دینے کے بارے میں وضاحت _______________________________________________