У нас вы можете посмотреть бесплатно AMADA HAI - Imam Zaman (ATFJ) - 15 Shaban Tarana 2026 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
New Tarana on the blessed occasion of the Birth of Imam Mehdi (ATFJ) Written by: Prof. Nasir Udun Khafi Recited by: Feroz Sami, Yasir Abbas and Ali Akbar Composed by: Haji Anayat Wazir Directed and edited by: Iftikhar Hussain Lyrics: آئیے آقا تیرے لاکھوں غلام آمادہ ہیں منتظر تیرے لئے ہر صبح و شام آمادہ ہیں غزہ والے باوجود قتلِ عام آمادہ ہیں العجل ادرکنی آجا یا امام آمادہ ہیں ہم شاھراً سیفی یا مولا موءتزراً کفنی عہد کرکے مستعد ہیں آج لاکھوں یمنی آپ پوچھے ہے کوئی نصرت کو آگے بامنی کرکے تلواروں کو بیرون از نیام آمادہ ہیں پھر سے طغیانی میں ہے صیہونی و قوم یہود پھر سے دہرانے کو ہے کردار اقوام ثمود بارہ روزہ جنگ میں یوں مثل تار عنکبوت آہنی گنبد کو کرکے انہدام آمادہ ہیں فتنہ برپا ہے مساجد جل گئے ایران کے امن کے خاطر کیے نذرانے پھر سے جان کے کب تلک یہ جنگ ہوں گے کفر اور ایمان کے اقتداۓ رھبری میں اژدھام آمادہ ہیں گرچہ استکبار ہر پل آج فتنہ ساز ہے مغربی اخبار بھی دن رات کینہ ساز ہے آج رہبر راہ میں تیرے زمینہ ساز ہے تیرے منبر کے لئے کعبے کا بام آمادہ ہیں کاش یہ جشن ولادت ہو تیرا جشن ظہور کس قدر دیدار کا ہوتا دلوں میں اک سرور پھیل جاتا ہر طرف قسط و عدالت کا یہ نور ہم تمہارے ساتھ کرنے کو قیام آمادہ ہیں ہے تیرے درگاہ میں تقدیم یہ ذکر خفی آرزو ہے جلد ہو عالم میں اے مولا جلی ہے صداۓ العجل کا تو میرے مولا سمیع ظالموں سے لینے آؤ انتقام آمادہ ہے