У нас вы можете посмотреть бесплатно Ma’ani Al Quran –معانی القرآن- Understanding the Quran - Day 52 - Juz 26 | Dr Farhat Hashmi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#Ma #Ma’ani Al Quran #Alhuda #Live Ma’ani Al Quran –معانی القرآن- Understanding the Quran - Day 52 - Juz 26 | Dr Farhat Hashmi 💡 Day 52 بسم الله الرحمن الرحيم معاني القرآن سورة الاحقاف آیات 1-35 💠 سات حوامیم میں سے یہ آخری سورہ ہے۔ 💠 "نصیحت کو قبول سے ہدایت کا راستہ کھلتا ہے" 💠 ۔۔ائْتُونِي بِكِتَابٍ مِّن قَبْلِ هَٰذَا أَوْ أَثَارَةٍ مِّنْ عِلْمٍ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ ﴿٤﴾ علم کی دنیا میں بغیر دلیل کے کام نہیں چلتا۔ 💠 ۔۔هُوَ أَعْلَمُ بِمَا تُفِيضُونَ فِيهِ ۖ۔۔ ہمیں اپنے اوپر چیک رکھنا ہے کہ کن باتوں میں ہم مشغول رہتے ہیں؟ وقت ضائع نہ کریں زندگی کا اصول بنائیں کہ باتوں کو طول نہ دیں۔ 💠 کسی کے انجام کی خبر اللہ کے سوا کسی کو معلوم نہیں۔ 💠 نفس کا "عجب" انسان کو ہدایت سے دور کر دیتا ہے۔ 💠 إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ ﴿١٣﴾ قول کے ساتھ نیک عمل پر استقامت ہونی چاہیے الاستقامة فوق الكرامة استقامت،۔ کرامت سے بھی بڑھ کر چیز ہے۔ 💠 وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا ۖ والدین کا والدین ہونا ہی یہ واجب کر دیتا ہے کہ آپ ان کے ساتھ احسان کا معاملہ کریں سب سے زیادہ حسن سلوک کے حقدار ہمارے والدین ہیں۔ 💠 رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ ﴿١٥﴾ یہ ایک جامع دعا ہے۔ کثرت سے مانگنی چاہیے خاص کر چالیس کی عمر کے بعد، 40 سال کی عمر میں انسان عقل کی ایک پختگی کو پہنچ جاتا ہے وہ اللہ اور والدین کا حق پہچاننے لگتا ہے۔۔۔ 💠 وَلِكُلٍّ دَرَجَاتٌ مِّمَّا عَمِلُوا ۖوَلِيُوَفِّيَهُمْ أَعْمَالَهُمْ وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ آخرت میں ہر ایک کے اعمال کے مطابق ان کو درجات ملیں گے۔ اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں۔ 💠 وَإِذْ صَرَفْنَا إِلَيْكَ نَفَرًا مِّنَ الْجِنِّ يَسْتَمِعُونَ الْقُرْآنَ فَلَمَّا حَضَرُوهُ قَالُوا أَنصِتُوا۔۔ قرآن سنتے ہوئے خاموشی اختیار کی جاتی ہے "جن" سمجھدار تھے خود بھی قرآن کو غور اور خاموشی سے سنا پیغام کو سمجھا اور اپنی قوم تک پہنچایا۔ 💠 فَاصْبِرْ كَمَا صَبَرَ أُولُو الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُلِ وَلَا تَسْتَعْجِل لَّهُمْ ۚ یہاں اولو العزم رسولوں کے صبر کی مثال دی گئی ان جیسا صبر کرنے کی تلقین ہے۔ ایسا عظیم عزم، صبر اور تقویٰ سے حاصل ہوتا ہے۔ 💡 سورہ محمد آیات 1-37 اس سورہ کی دوسری آیت میں رسول اللہ ﷺ کا نام محمد آیا یہ ہی وجہ تسمیہ ہے اس سورہ کا ایک اور نام قتال بھی ہے۔ 💠 اس میں اعمال کے بارے میں بہت ذکر آیا ہے۔ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَن سَبِيلِ اللَّهِ أَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ ﴿١ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمُ اتَّبَعُوا مَا أَسْخَطَ اللَّهَ وَكَرِهُوا رِضْوَانَهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ ﴿٢٨﴾ وَالَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَلَن يُضِلَّ أَعْمَالَهُمْ ﴿٤﴾ وَالَّذِينَ كَفَرُوا فَتَعْسًا لَّهُمْ وَأَضَلَّ أَعْمَالَهُمْ ﴿٨﴾ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ ﴿٩﴾ وَاللَّهُ يَعْلَمُ أَعْمَالَكُمْ ﴿٣٠﴾ وَسَيُحْبِطُ أَعْمَالَهُمْ ﴿٣٢﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْطِلُوا أَعْمَالَكُمْ ﴿٣٣﴾ فَلَا تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَن يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ ﴿٣٥﴾ 💠 شرک اور گناہوں سے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں۔ 💠 جنگ کا مقصد دشمن کی طاقت کو ختم کرنا تھا۔ 💠 سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ ﴿٥﴾ انسان جب اللہ کے دین کے لئے کچھ کرتا ہے تو اللہ اس کا ذمہ لے لیتا ہے اس کے حال کو درست کردیتا ہے. 💠 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن تَنصُرُوا اللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ ﴿٧ اگر ہم اللہ سے مدد چاہتے اور دین میں استقامت چاہتے ہیں تو اللہ کے دین کے مددگار / انصار بننا ہوگا۔ 💠 أَفَمَن كَانَ عَلَىٰ بَيِّنَةٍ مِّن رَّبِّهِ كَمَن زُيِّنَ لَهُ سُوءُ عَمَلِهِ وَاتَّبَعُوا أَهْوَاءَهُم ﴿١٤﴾ اتباع خواہشات عام طور پر دیکھا دیکھی ہوتا ہے۔ اس سے بچیں۔ 💠 وَالَّذِينَ اهْتَدَوْا زَادَهُمْ هُدًى وَآتَاهُمْ تَقْوَاهُمْ ﴿١٧﴾ جو اپنے موجودہ علم پر عمل کرتا ہے۔ اللہ اسے مزید علم عطا کرتا ہے۔ 💠 " مشکل حالات میں انسان کا نفاق کھلتا ہے" 💠 فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ۗ اپنے مومن بہن بھائیوں کے لے استغفار کی دعائیں کرنی چاہئیں۔ 💠 أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا ﴿٢٤﴾ قران صرف قرآت نہیں بلکہ تلاوت، تفکر ، تذکر اور تدبر اور عمل کی بھی دعوت دیتا ہے۔ قران کریم پر تدبر کرنے سے حق واضح ہو جاتا ہے دلوں کے تالے کھلتے ہیں۔ اللهم انفعنا بما علمتنا و علمنا ما ينفعنا وزدنا علما Ma’ani Al Quran –معانی القرآن- Understanding the Quran with Ustazah Farhat Hashmi Join Dr. Farhat Hashmi for Ma’ani Al Quran, a daily program featuring Tilawat, Translation, and Action Points to deepen your understanding of the Quran. Streaming Live from AlHuda Institute Canada, this program runs Mondays to Sundays – 7 Days a Week. Gain insights into the words of Allah with the teachings of Farhat Hashmi, founder of AlHuda International. Strengthen your connection with the Quran through tafseer, dora e Quran, and fahm ul Qura #Alhuda #FarhatHashmi #Ma’aniAlQuran #DrFarhatHashmi #Ramadan2025 #livelect#UnderstandingTheQuran #MaaniAlQuran