У нас вы можете посмотреть бесплатно Quran kya kehta hey? Maryam (pbuh) 03/05 (2009) | Muhammad Shaikh или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Muhammad Shaikh Lecture - Maryam (pbuh) - 03/05 (2009) - Quran kya kehta hey Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates Interactive E-Catalogue English https://drive.google.com/file/d/1G8BT... Interactive E-Catalogue Urdu https://drive.google.com/file/d/110vK... Download the pdf file of Maryam pbuh https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p... Muhammad Shaikh Lecture - Maryam (pbuh) 2009 - Quran kya kehta hey • Quran kya kehta hey? Maryam (pbuh) 01/05 (... @TheMercifulServant Surah Maryam (Heart Touching Quran) @RealWorlds The Cave Of Hazrat Maryam A.S Found Under The Bait Ul Muqadas In Urdu Hindi @NewNabi @Sachguru11 @DystopiatoReason @ExMuslimSahil @AzaadGround @DeenEMurtad @exmuslimsameer @Fouzia @apostateimam1 @ZafarHeretic @almosowfree @exmuslim_yasmin @Unmasked-Islam @exmuslimfaizalam @FriendlyExmuslim @Exmuslim_DT @PakistaniMulhidLegacy @DesiMulhidUrdu @TheGhalibKamal @indiatv 00:47 Al-Anbia 21 : 91 05:02 At-Tehreem 66 : 12 12:24 Maryam 19 : 22,23 14:02 Maryam 19 : 24-26 18:47 Maryam 19 : 27,28 20:03 An-Noor 24 : 11 22:37 An-Noor 24 : 12,13 27:22 An-Noor 24 : 14,15 Ayaat discussed in this part: سورۃ الانبیآء ۲۱ : ۹۱ اور اس ( یعنی مریم ؑ ) نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی پس ہم نے اس (کی نفسیات) میں اپنی روح پھنک دی۔ اور ہم نے اس ( یعنی مریم ؑ ) کو اور اس کے بیٹے ( یعنی عیسٰی ؑ ) کو جہان والوں کے لئے نشانی بنادیا۔ سورۃ التّحریم ٦٦ : ۱۲ اور مریم ؑ بنت عمران جس نے اپنی شرم گاہ کی حفاظت کی۔ پس ہم نے اس (یعنی اس کی شرم گاہ ) میں اپنی روح پھونک دی۔ اور اس نے اپنے رب کے کلمات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ فرمانبرداروں میں سے تھی۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲۲ پس اُس (مریم ؑ) نے اس کو اٹھالیا اور اس کے ساتھ ایک دور مقام پر چلی گئی۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲۳ پس ( پیدائش کا) درد اس کو ایک کھجور کے درخت کے تنے تک لے آیا۔ اس نے کہا اے کاش کہ میں اس سے قبل ہی مر گئی ہوتی۔ اور بھولی ہوئی ہو گئی ہوتی۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲۴ اور اُس ( یعنی روح ) نے اس کے نیچے سے پکارا کہ تو محزون غمزدہ نہ ہو۔ تیرے رب نے تیرے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا ہے ۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲۵ اور کھجور کے درٖخت کے تنے کو پکڑا کر اپنی طرف ہلا۔ اور تجھ پر تازہ پکی ہوئی کھجوریں گریں گی۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲٦ پس کھا،اور پی،اور اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کر اور پھراگر تو کسی بشر کو دیکھے پس تو کہہ بیشک میں روزہ رحمن کیلئے وقف کرتی ہوں ۔ پس آج میں کسی انسان سے ہرگز کلام /بات چیت نہیں کرونگی۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲۷ پس وہ اُسے اٹھائے ہوئے اس کے ساتھ اپنی قوم کے پاس آئیں۔ اُنھوں نے کہا اے مریم بے شک تو گھڑی ہوئی شئے کے ساتھ آئی سورۃ مریم ۱۹ : ۲۸ اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ بُرا آدمی تھا اور نہ ہی تیری ماں غلط تھی سورۃ النّور ۲۴ : ۱۱ بے شک جن لوگوںنے جھوٹی تہمت لگائی۔ وہ تم ہی میں سے ایک ٹولہ ہے۔ تم اپنے حق میں اس کو برا نہ سمجھو۔ بلکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہے۔ ان میں سے ہر شخص کے ذمہ اتنا ہی گناہ ہے جتنا کہ اس نے کمایا۔ اور ان میں سے جو بڑائی کے ساتھ پلٹ گیا اُس کے لئے عذاب عظیم ہے۔ سورۃ النّور ۲۴ : ۱۲ اور جب تم نے اس (بدنامی) کو سنا۔ (تو) مومن مردوں اور مومن عورتوں نے اپنے نفسوں میں بہتر گمان کیوں نہ کیا؟ اور کہتے کہ یہ تو کھلی بدنامی ہے۔ سورۃ النّور ۲۴ : ۱۳ کیوں نہ وہ اس (بدنامی) پر چار گواہ لائے۔ پس جب وہ گواہ نہیں لائے تو بے شک اللہ کے نزدیک وہی جھوٹے ہیں۔ سورۃ النّور ۲۴ : ۱۴ اور اگر دنیا و آخرت میں تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو جس بات کو تم نے پھیلایا تھا تمہیں ضرور عذاب عظیم چھو لیتا۔ سورۃ النّور ۲۴ : ۱۵ جب تم اس (بدنامی) کو جس کا کہ تمہیں علم نہیں ہو اپنی زبانوں اور اپنے منہ سے بیان کرتے ہو اور گمان کرتے ہو کہ وہ انتہائی معمولی بات ہے۔ حالانکہ اللہ کے نزدیک وہ بہت بڑی بات ہے۔ مریمؑ جن سے عیسیٰؑ کی پیدائش ہوئی، ان پر سب سے بڑا جھوٹا الزام ہے جو بنی نوع انسان اس کو خدا کی جوڑی کے طور پر جوڑ کر خدا پر لگا رہے ہیں جس کے ساتھ خدا نے قیاس کیا ہے کہ عیسیٰؑ پیدا ہوئے ہیں، اور نتیجتاً عیسیٰؑ کو عیسائیوں نے جھوٹے طور پر خدا کا بیٹا قرار دیا ہے، اس غلط فہمی کو نہ صرف خدا نے قرآن میں سب سے بڑے جھوٹے الزام کے طور پر پوری طرح اور غصے سے رد کیا ہے، بلکہ خدا یہ بھی بتاتا ہے کہ عیسیٰؑ صرف مریمؑ سے کیسے پیدا ہوئے کیونکہ وہ حیاتیاتی صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوئیں اس کے اندر ایک مرد اور عورت دونوں (یا دوہری جنس)، جسے عام طور پر طبی برادری میں ہرمافروڈائٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ لیکچر قرآن مجید سے مریمؑ کی جنس سے ایک ہرمافروڈائٹ/دوہری جنس اور عیسیٰؑ کی پیدائش کا اللہ کے "حکم" سے ایک اصل تخلیق (خود کی نسل) کے طور پر ناقابل تردید ثبوت فراہم کرتا ہے جسے کبھی دہرایا نہیں جا سکتا، اور آج دنیا میں ان کی نسل / اولاد کا وجود اس لیکچر کو "القرآن عیسیٰ ابن مریمؑ کے بارے میں کیا کہتا ہے" کے ساتھ مل کر دیکھا جانا چاہئے۔ Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder. @Tariq Jamil Official #darsequran