У нас вы можете посмотреть бесплатно Peer julfiqar sahb ki wafaat aur aalme islam!! Tauqeer raja ki mushkil или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Peer julfiqar sahb ki wafaat aur aalme islam!! Tauqeer raja ki mushkilدار العلوم وقف دیوبند میں جاری سیمنار کے دوران یہ خبر عام ہوئی ہے کہ معروف عالم دین اور سلسلہ نقشبندیہ کے مشہور بزرگ مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کر گئے ہیں دارالعلوم وقف میں جاری سیمنار کے دوران شیخ الحدیث مولانا احمد خضر شاہ کشمیری نے یہ خبر وحشت اثر شرکاء مجلس سے ساجھا کی واضح رہے کہ حضرت پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کی ولادت 1 اپریل 1953ء کو جھنگ، پنجاب، پاکستان میں ہوئی ۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اسکول اور کالج سے حاصل کی ، قرآن کریم حفظ کیا اور عصری تعلیم میں بی ایس سی الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی ۔ انجینئرنگ کے شعبے میں چیف انجینئر تک خدمات انجام دیں ، لیکن بعد میں روحانی تربیت اور تصوف کی طرف مکمل توجہ کی ۔ آپ کا تعارف حضرت مولانا سید زوار حسین شاہ صاحب سے ہوا، جو نقشبندی سلسلے کے بزرگ تھے ، اور آپ نے ان سے بیعت کی ۔ آپ نے حضرت مولانا غلام حبیب نقشبندی سے بھی فیض حاصل کیا ۔ آپ کے مشہور خلفاء میں صاحبزادہ حبیب اللہ ، صاحبزادہ سیف اللہ ، مفتی ابو لبابہ شاہ منصور اور شیخ خلیل الرحمن سجاد نعمانی شامل ہیں ۔ آپ نے متعدد کتا بیں تصنیف کیں، جن میں عشق الٰہی ، مناجات فقیر ، موت کی تیاری وغیرہ شامل ہیں ۔ آپ کے بیانات اور درس عالمی سطحپر مشہور ہیں ، اور آپ دبریلی کے عزت نگر تھانے میں ہفتہ کو درج کرائی گئی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ مولانا توقیر رضا، ان کے بہنوئی محسن رضا اور آٹھ دیگر ملزمان نے 95 سالہ بزرگ مقدر بیگ کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ مخالفت کرنے پر ملزمان نے گزشتہ 7 دسمبر کو گھر میں گھس کر اہلِ خانہ کو دھمکایا اور خواتین سے چھیڑ چھاڑ کی، جس کے بعد خاندان کو مسلسل ذہنی اذیت دی جاتی رہی۔نیا بھر میں سفر کر کے لوگوں کی روحانی تربیت اور اللہ کے راستے کی جانب دعوت دیا کرتے تھےبریلی میں زمین کے تنازع سے جڑے 26 ستمبر کو پیش آئے تشدد کے معاملے میں جیل میں بند اتحادِ ملت کونسل (آئی ایم سی) کے صدر مولانا توقیر رضا کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے اتوار کو یہ جانکاری Balaپولیس ذرائع نے درج رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان کی ہراسانی سے تنگ آ کر مقدر بیگ کے بیٹے شاکر بیگ نے زہریلا مادہ کھا لیا۔ انہیں تشویشناک حالت میں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس انوراگ آریہ نے بتایا کہ عزت نگر تھانے میں شاکر بیگ کی بیٹی لائبہ کی شکایت پر ہفتہ کو مولانا توقیر رضا، ان کے بہنوئی محسن رضا اور ان کے ساتھیوں شارق بیگ، توفیق بیگ، شاہد بیگ، شاویر، صادق، اکرام بیگ، عرفان بیگ اور وکی نامی ملزمان کے خلاف بھارتیہ نیائے سنہتا کی دفعات 318(4) (دھوکہ دہی)، 333 (حملہ)، 352 (امن میں خلل ڈالنے کے ارادے سے جان بوجھ کر توہین)، 351(3) (مجرمانہ دھمکی)، 75 (جنسی ہراسانی) اور 61(2) (مجرمانہ سازش) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان کے بیانات درج کیے جا رہے ہیں۔ تمام حقائق کی غیر جانبدارانہ جانچ کی جائے گی اور جو بھی ملزم قصوروار پائے جائیں گے، ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ضلع اسپتال میں زیرِ علاج شاکر بیگ نے بتایا کہ ان کے والد مقدر بیگ انتہائی ضعیف العمر ہیں اور طویل عرصے سے بیمار ہیں۔ اسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مولانا توقیر رضا اور ان کے بہنوئی محسن رضا نے مبینہ طور پر سازش رچی۔ شاکر بیگ کے مطابق، رشتے میں بھائی لگنے والے شاریق بیگ، توفیق بیگ، شاہد بیگ، شاویر اور صادق بیگ نے مل کر مولانا توقیر کے اشارے پر زمین زبردستی اپنے نام کرانے کا دباؤ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ زمین پر قبضہ کرنے کے لیے ملزمان نے خاندان کو ڈرایا دھمکایا اور جان سے مارنے کی سنگین دھمکیاں دیں، جس سے تنگ آ کر انہوں نے 11 دسمبر کو زہریلا مادہ کھا لیا۔۔ #peerzulfiqarahmadnaqshbandi #zulfiqarnaqshbandi #death #tauqeerrazakhan #tauqeerraza #tauqeer #news #mohdafzalofficial