У нас вы можете посмотреть бесплатно درس قرآن 22) | سورۃ البقرہ (آیات 108_112) | اہل کتاب کے مطالبات اور حقیقی مسلمان | نعیم الرحمن ندوی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
درسِ قرآن 📖 __ سورۃ البقرہ — تیرہواں رکوع أم تريدون أن تسألوا رسولكم… (آیات 108 تا 112) ✨ اس درس میں بیان کی گئی اہم باتیں ✨ ① 🕍 یہودیوں کا طرزِ عمل یہودیوں نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے غیر ضروری اور نامعقول سوالات کیے، بے جا مطالبات کیے، مسلمانوں کو ایسی روش اختیار کرنے سے سختی سے منع کیا گیا۔ ② ❓ نبی ﷺ سے بے جا مطالبات یہود: موسیٰ علیہ السلام کی تورات کی طرح قرآن بھی بیک وقت نازل کیا جائے، تب ایمان لائیں گے۔ مشرکین: جب تک اللہ اور فرشتوں کو سامنے نہ لے آئیں، اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے۔ ③ ⚠️ اہلِ کتاب کی سازش اہلِ کتاب کی شدید خواہش اور مسلسل کوشش کہ مسلمانوں کو اسلام سے ہٹا دیا جائے۔ ④ 🕊️ مسلمانوں کی حکمتِ عملی مسلمانوں کو صبر اور نماز کے ذریعے، وقتِ مناسب کے انتظار اور حکیمانہ اقدام کی تلقین کی گئی۔ ⑤ 🌿 جنت کے باطل دعوے اہلِ کتاب کا یہ دعویٰ کہ جنت میں صرف ہم ہی جائیں گے، یہ دعویٰ سراسر باطل اور بے دلیل ہے۔ ⑥ 🌙 اصلی مسلمان کون؟ جنت میں جانے والے وہی ہیں جو حقیقی مسلمان ہوں، نہ کہ صرف نام کے یا نسلی مسلمان، بلکہ ایمان، عمل اور اخلاص کے حامل افراد 🕌 مقام: رابعہ مسجد (نزد بڑی مالیگاؤں اسکول) 📅 تاریخ: 1 رجب 1447ھ / 21 دسمبر 2025 ⏱️ دورانیہ: 25 منٹ ---------------------------