У нас вы можете посмотреть бесплатно رمضان المبارک اور ہماری کوتاہیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#بیانات #khanqahimdadiaashrifia #خانقاہ_امدادیہ_اشرفیہ #بیانات رمضان المبارک مجالس جمعۃ المبارک بیان تاریخ:27.02.26 عنوان:رمضان المبارک اور ہماری کوتاہیاں۔ مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:00-14:37) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے مختلف اشعارپڑھے۔۔۔!! 14:37) ۔۔۔پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبتِ اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی: اللہ والوں کے دلوں میں خالقِ جنت ہوتا ہے۔۔۔!! 16:23) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔رمضان المبارک کی قدر کا مطلب ہےرمضان تقویٰ سے گزرے اور اگر گناہ ہوجائے تو اللہ تعالیٰ سے معافی مانگ لی جائے۔۔۔!! یہ کہنا کہ توبہ کا فائدا کیا ہے؟حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے جواب دیا کہ اگر توبہ کرلی جائے تو اس میں نقصان کیا ہے؟ 21:53) اپنے حقوق کے تو نعرے لگاتے ہیں لیکن دوسروں کے حقوق جو ہیں اس میں کیوں کوتائی ہےذراسوچیں۔۔۔!! 25:02) ماہِ رمضان ہے عہد وفا کی تجدید ناصر رورو کے اُن کو منا لینے دو 25:51) اچھے اخلاق اور بیویوں کے حقوق : جو اپنی بیٹی کے لیے پسند کرتے ہو وہ اپنی بہو کے لیے کیوں نہیں کرتے؟وہ کسی کی بیٹی نہیں؟ 31:59) بچوں کی روزہ کشائی ریاشرکِ خفی ہے۔۔۔!! 34:08) رمضان المبارک اور ہماری کوتاہیاں: رمضان المبارک کے قیمتی لمحات کو ضائع ہونے سے بچائیں اور مختلف قسم کی افطارپارٹیاں جن میں شرعی احکام کا لحاظ نہیں رکھاجاتا ان سے بچیں۔۔۔!! افطارپارٹیاں اور ان میں ہونے والی خرابیاں۔۔۔!! بدنظری اور اس کے نقصانات۔۔۔!! رمضان کے نور کو گناہوں میں ضائع نہ کریں رمضان تقویٰ سے گزاریں۔۔۔!! 53:45) بڑی مونچھ رکھنے پر وعیدیں۔۔۔!! داڑھی کاشرعی حکم اور اس پر دلائل۔۔۔!! حدیث شریف کا مفہوم کے جو جس کی نقل کرے گا قیامت کے دن اسی کے ساتھ اس کا حشر ہوگا۔۔۔!! 01:00:22) ختمِ قرآن کے موقع پرمٹھائیاں تقسیم کرنا: مسجد کے امام صاحبان مؤذن صاحب اور خادمین کی عزت کریں ادب واحترام کریں ان کو حقیر مت سمجھیں یہ اللہ تعالیٰ کے گھر کے خادم ہیں۔۔۔!! 01:10:04) رمضان کے فضائل سے متعلق ایک طویل حدیث میں چار اشخاص کا ذکر ہے کہ ان کی رمضان میں بھی مغفرت نہیں ہوتی۔۔۔ ۔ایک وہ شخص جو شراب کا عادی ہو۔ 2۔دوسرا وہ شخص جو والدین کی نافرمانی کرنے والا ہو ۔ 3۔تیسرا وہ شخص جو قطع رحمی کرنے والا اور ناطہ توڑنے والا ہو ۔ 4۔چوتھا وہ شخص جو (دِل میں)کینہ رکھنے والا ہو اور آپس میں قطع تعلق کرنے والا ہو ۔‘‘ 01:13:44) سود کی حرمت اور اس کا گناہ۔۔۔!! کسی مسلمان کی آبروریزی کرنا سود سے بھی بڑا گناہ ہے۔۔۔!! 01:15:22) دُعا۔۔۔!! دورانیہ 1:19:06