У нас вы можете посмотреть бесплатно ma teht ul asbaab aur maa fouq ul asbaab me faraq (ماتحت الاسباب اور مافوق الاسباب میں فرق) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ما تحت الاسباب اور مافوق الاسباب مں فرق اور بریلوی مغالطہ سوال کچھ یوں ہے کہ ایک بریلوی عالم ما تحت الاسباب اور مافوق الاسباب مں فرق کرتے ہوئے کہتا ہے کہ جہاں تک اسباب ملتے ہیں اور جو چیز اسباب کے تحت مل جاتی ہےاس کو کسی سے مانگنا وہ تحت الاسباب بن جائے گا۔ اور جہاں تک اسباب کی رسائی نہ ہو وہ مافوق الاسباب بن جائے گا۔مثلاً کسی سے پانی مانگنا، اب پانی لینے کے جتنے اسباب اللہ تبارک وتعالیٰ نے بنائے ہیں جیسا کہ نلکا، کنواں ، دریا، چشمہ، ندی نالےوغیرہ ۔۔۔اگر آپ کسی کو کہتے ہیں کہ پانی دینا نلکے سےکنواں وغیرہ سےیہ بن جائے گا تحت الاسباب کیونکہ یہ اسباب کے تحت ہے۔۔۔ فوق الاسباب یہ ہے کہ پانی کے یہ اسباب، وسائل کوئی نہیں ہے پھر آپ کسی سے پانی مانگتے ہیں تو یہ بن جائے گا مافوق الاسباب ۔۔۔ جیسا کہ سیدنا موسی علیہ السلام سے اُن کی قوم نے پانی مانگا، اسی طرح صحابہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پانی مانگا جس وقت پانی کے یہ وسائل اور اسباب موجود نہ تھے۔ اسی طرح سیدنا سلیمان علیہ السلام کا اپنے درباریوں سے تخت کا مطالبہ کرنا جبکہ اُس وقت وہاں اسباب کی رسائی ممکن ہی نہیں کہ اتنا بڑا تخت بغیر کسی سبب کے اُٹھا کہ لایا جا سکے۔۔۔ اس سے ثابت ہوا کہ مافوق الاسباب مدد مانگنا بالکل جائز اور درست ہے۔۔۔ اس کا جواب اوپر دیا گیا ہے