У нас вы можете посмотреть бесплатно سرموں کھر کے بزرگ آخوند عبدالکریم کی یادگار گفتگو | قدیم پولو گراؤنڈ، دریائی کٹاؤ اور سرموں کی تاریخ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بلتستان کے خوبصورت گاؤں سرموں کھر سے تعلق رکھنے والے معزز بزرگ جناب آخوند عبدالکریم صاحب (عمر تقریباً 80 سال) نے اپنی زندگی میں پیش آنے والے اہم واقعات اور قیمتی یادوں سے ہمیں آگاہ فرمایا۔ اس ویڈیو میں آپ سنیں گے: ✔ سرموں کا قدیم پولو گراؤنڈ "شمدوشغرن" — جو اب دریائی کٹاؤ کی وجہ سے موجود نہیں رہا ✔ اس زمانے کے مشہور پولو کھلاڑیوں کے نام اور قصے ✔ وہ وقت جب دریا سرموں گاؤں سے دور رئیشہ کے نزدیک سے گزرتا تھا ✔ تعمیراتی لکڑی کی کمی اور غورسے، کاندے اور گلشن کبیر سے لکڑی دریا کے ذریعے لانے کا منفرد طریقہ ✔ سرموں میڈوز پر جانوروں کو لے جانے کے دلچسپ واقعات ✔ بزرگوں کی زبانی سرموں کے لوگوں کی محنت، زندگی کے طریقے اور روایات یہ ویڈیو بلتستان کی ثقافت، تاریخ اور ہمارے بزرگوں کی زبانی قصے کہانیوں کا اہم حصہ ہے۔ اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔ Channel: Village Life in GB123 Location: Sarmo Khur, Khaplu, Baltistan #SarmoKhur #BaltistanHistory #VillageLifeinGB123 #PoloBaltistan #SarmoMeadows #BaltistanCulture #GilgitBaltistan #GBVillageLife #OldMemories #RiverErosion #Shamdoshghran #BaltistaniStories #OralHistory #TraditionalLifeGB سرموں کھر تاریخ بلتستان پولو شمدوشغرن پولو گراؤنڈ سرموں قدیم تاریخ آخوند عبدالکریم انٹرویو سرموں وادی کہانیاں بلتستان ثقافت اور تاریخ گورسے لکڑی ترسیل گلشن کبیر لکڑی دریائی کٹاؤ سرموں سرموں میڈوز کہانیاں Village Life in GB123 interview Sarmo Khur history Baltistan old polo players Sarmo oral history