У нас вы можете посмотреть бесплатно بنیادی دینی علوم کی آگاہی|نماز اور جنازہ کا طریقہ|حرم میں قرآن کے نسخے کا انتخاب|پروگرام#11|Hajj2026 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
طریقہ حج و عمرہ درجہ بہ درجہ پروگرام کا فارمیٹ بڑا سادہ سا ہے۔ ایک میزبان جوکہ آپکا یہ خادم اسد اللہ غوری ہوگا۔ میرا تعلق کراچی سے ہے اور میں حج و عمرہ سیکھنے کے لئے محترم مفتی صاحب کے ہونہار شاگرد کا حقیقی کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس پروگرام میں ایک مہمان ہیں جوکہ ظاہر ہے محترم مفتی حنیف خان صاحب دامت برکاتہم ہیں۔ محترم مفتی صاحب کا تعلق ہمارے وطن عزیز پاکستان کے مذہبی علم و ادب سے زرخیز صوبہ خیبر پختونخوا سے ہے۔ مفتی صاحب درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ مفتی صاحب کا نام گرامی ضیوف الرحمان کی تربیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔ الحمدللہ آپ اس ضمن میں عمرہ و حج بیت اللہ کے بہت سے اسفار میں الحرمین الشریفین جانے والے قافلوں کا ایک اہم کردار رہتے چلے آئے ہیں ۔ برسوں ، عشروں سے آپکی شبانہ روز محنت کی بدولت ضیوف الرحمان کو خوب فائدہ ہوتا چلا آیا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے محترم مفتی صاحب علم کیساتھ عملی تجربہ کے زیور سے بھی خوب آراستہ پیراستہ ہیں۔ یہ عاجز (اسد اللہ غوری) بالکل ابتدائی مراحل سے حج و عمرہ کے بارے میں محترم مفتی صاحب سے سوالات کیا کرے گا۔ محترم مفتی صاحب جواب عنایت فرمائیں گے اور یوں سلسلہ چلتے چلتے حج بیت اللہ اور پھر زیارت مدینہ منورہ سے ہوتا ہوا معہ قافلہ واپس اپنے گھر پاکستان پہنچے گا۔ یہ وائس میسیجز قسط وار شکل میں گروپس میں شئیر کئے جاتے رہیں گے اور سائلوں کے سوالات میں سے اہم سوالات کے جوابات بھی گاہے بگاہے ارسال کیے جاتے رہیں گے۔ امید ہے کہ آپ کو یہ سلسلہ نہ صرف پسند آئے گا بلکہ آپ اور ہم ملکر ہمارے محترم مفتی صاحب کی علمی شخصیت اور سفری تجربات سے خوب مستفیض ہونگے اور آنے والے ایام حج کی خوب اچھی طرح سے تیاری کرکے حج مبرور کی سعادت حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ ان شاءاللہ ۔۔۔۔ *Hajj Talks** -- Your Ultimate guide to everything about Hajj & Umrah. =================== 📌 *Subscribe YouTube*: / @hajjtalksalibhai =================== 📌 *LIKE FACEBOOK*: / 1dgarw7spu =================== 📌 *Follow WhatsApp Channel*: https://whatsapp.com/channel/0029Va7p... ================== Join WhatsApp Group: https://chat.whatsapp.com/DcwctCKZl7W... 📌 SHARE WITH ALL