У нас вы можете посмотреть бесплатно Shab-e-Meraj Ki Haqeeqat: Sunnat ya Bid'at? | شبِ معراج کی حقیقت: سنت یا بدعت؟ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
عنوان: Shab-e-Meraj Ki Haqeeqat: Sunnat ya Bid'at? | شبِ معراج کی حقیقت: سنت یا بدعت؟ مفتی سعود مرشد بانکوی @MuftiSaoudMurshidOffical السلام علیکم! ہم سب نبی کریم ﷺ سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں، لیکن کیا ہماری محبت ہمیں سنت کے قریب لے جا رہی ہے؟ یا ہم محبت کے نام پر وہ کام کر رہے ہیں جن کا حکم نہ اللہ کے نبی ﷺ نے دیا اور نہ صحابہ کرامؓ نے؟ آج کی اس ویڈیو میں ہم "محبتِ رسول ﷺ یا رسم و رواج؟" کے عنوان سے حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اس ویڈیو میں درج ذیل نکات پر روشنی ڈالی گئی ہے: کیا 27 رجب ہی یقینی طور پر شبِ معراج ہے؟ کیا نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرامؓ نے اس رات کو جشن منایا؟ دین میں نئی رسمیں ایجاد کرنا کیا ہے؟ معراج کا اصل پیغام کیاہے؟ آئیے! دین کو جذبات کے بجائے تحقیق اور سنت کی روشنی میں سمجھیں۔ 📢 ہم سے جڑئیے (Subscribe Us): اگر آپ کو ہماری یہ اصلاحی کوشش پسند آئی ہے اور آپ ایسی ہی مزید معلوماتی اور مستند اسلامی ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں، تو ہمارے چینل کو سبسکرائب (Subscribe) ضرور کریں اور گھنٹی کے نشان کو دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو کا نوٹیفکیشن آپ کو مل سکے۔ اس ویڈیو کو اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ حق کی بات سب تک پہنچ سکے۔ جزاک اللہ خیراً! #ShabeMerajHaqeeqat #27Rajab #SunnatYaBidat #IslamicReminders #MerajUnNabi #RajabSpecial #Islam #Namaz #Sunnat #SubscribeNow