У нас вы можете посмотреть бесплатно Fitna e Gohar Shahi ki Haqeeqat by Manzoor Ahmed Meo Sb (Advocate) فتنۂ گوہر شاہی کی حقیقت или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
دین و دنیا چینل خالصتا دعوتی و اصلاحی مقاصد کے لیے بنایا گیا ہے لہذا اس چینل کے ذریعے لوگوں میں شعور و آگہی پھیلائی جائے گی۔ بلا تفریق رنگ و نسل،مذہب و مسلک لوگوں کی بھلائی اور خیر خواہی کی بات کی جائے گی۔ لوگوں کو قرآن و سنت کی روشنی میں حقیقی اسلامی تعلیمات سے روشناس کرایا جائے گا۔ وقتا فوقتا مختلف علماء کرام اور مفتیان عظام کے لیکچرز کا اہتمام کیا جائے گا جس میں لوگوں کے مسائل اور معاملات کا حل قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا کا مثبت استعمال کرکے لوگوں کو بے راہ روی سے بچانے کی کوشش کی جائے گی۔ الغرض اسلام کی حقیقی تعلیمات قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کی جائیں گی۔۔۔ اس کار خیر میں آپ بھی حصہ لے سکتے ہیں۔ آئیے ہمارے دست و بازو بنیے،ہمارا پیغام سنیے،سمجھیے اور دوسروں تک پہنچائیے۔