У нас вы можете посмотреть бесплатно How to Start Vermicopost Business in Pakistan | New Business idea | MR Organic Vermicopost или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
How to Start Vermicopost Business in Pakistan | New Business idea | MR Organic Vermicopost 1۔ زمین 2 مرلہ 2۔ گوبر قیمت ۔ 6000 3۔ شاپر 4×500=2000 4. اینٹ 130×20=2600 5. مزدوری کل =7500 6. ملچ =1000 7. بل بجلی= 1000 ٹوٹل اخراجات=20100 ریڈ ویگلرز کیپیٹل انویسٹمنٹ قیمت. 2000×120=240000 90 دن میں تیار ورمی کمپوسٹ اور ڈبل ریڈویگلرز 1۔ ورمی کمپوسٹ. 40×250=100000 پہلے سائیکل پر کل اخراجات. 20100 پرافٹ۔ 79900 اگر پہلے سائیکل میں ریڈ ویگلرز کی قیمت ایڈ کریں تو دوسرے سائیکل میں ریڈ ویگلرز ڈبل سے زیادہ ملے گا۔ ریڈ ویگلرز ڈبل۔ 250×2000=500000 پہلے سائیکل پر ٹوٹل انویسٹمنٹ۔ 260100 پہلے سائیکل پر ٹوٹل ریٹرن۔ 600000 مزید معلومات یا رہنمائی کے لیے رابطہ نمبر ۔ 03088727413 / 03016338001 ریڈ ویگلرز کو پانچ سے دس گنا کیسے بڑھائیں 👇🏻👇🏻👇🏻 • Protein Khurak Red Wigglers Ke Liye / PH&T... 🌱 ورمی کمپوسٹ کے فائدے ✅ 1. مٹی کی زرخیزی بڑھاتا ہے ورمی کمپوسٹ مٹی کی ساخت (Structure) بہتر بناتا ہے، جس سے پودوں کی جڑیں مضبوط ہوتی ہیں۔ ✅ 2. غذائی اجزاء سے بھرپور اس میں نائٹروجن، فاسفورس، پوٹاش، کیلشیم، میگنیشیم اور مفید مائیکرو فلورا موجود ہوتے ہیں۔ ✅ 3. پانی جذب کرنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے مٹی میں نمی (Moisture) زیادہ دیر رہتی ہے، جس سے پانی کی بچت ہوتی ہے۔ ✅ 4. فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ورمی کمپوسٹ استعمال کرنے سے پھل اور سبزیوں کی کوالٹی بہتر ہوتی ہے اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔ ✅ 5. بیماریوں کے خلاف طاقت دیتا ہے یہ پودوں کی قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے، جس سے بیماریاں کم لگتی ہیں۔ ✅ 6. 100% قدرتی اور محفوظ اس میں کوئی کیمیکل نہیں ہوتا، اس لیے سبزیوں، پھلوں اور اناج میں استعمال کرنا مکمل محفوظ ہے۔ 🌿 ورمی کمپوسٹ استعمال کرنے کا طریقہ 1️⃣ پودے یا گملے میں استعمال ہر گملے میں 200–300 گرام ورمی کمپوسٹ مٹی کے اوپر ڈال کر ہلکا سا مکس کردیں ہر 30–45 دن بعد دوبارہ استعمال کریں 2️⃣ سبزیوں کی بیڈ یا باغیچے میں ہر مربع فٹ میں 200–250 گرام مٹی میں پہلے مکس کرکے پھر پودے لگائیں لگے ہوئے پودوں کے اردگرد بھی استعمال ہوسکتا ہے 3️⃣ فصلوں میں استعمال (کھیتوں میں) ایک ایکڑ میں 1 سے 2 ٹن بیج بونے سے پہلے مٹی میں مکس کرنا بہترین ہے 4️⃣ پھلدار درختوں کے لیے چھوٹے درخت: 2–3 کلو درمیانے درخت: 5–7 کلو بڑے درخت: 10–15 کلو تنہ کے اردگرد دائرے میں ڈالیں، مٹی سے ڈھانپ دیں #howtomakevermicompoststepbystep #vermicompost_benefit_and_use #new_business #how_to_make_vermicompost_at_home #How_to_Start_Vermicompost_business_in_Pakistan #redwigglers_available_in_Pakistan #Vermicompost #Organic_Farming #agriculture #organic_fertilizer #gerdning #kichen_gerdning #homegerdning #گوبرسےکھادتیارکریں #کیچوا_کھاد_کیا_ہے #ورمیکمپوسٹ_تیارکیسے_کی_جاتی_ہے #کیچواکھادکےفائدےاورفی_ایکڑ_استعمال