У нас вы можете посмотреть бесплатно لیہ: چک نمبر 317 ٹی ڈی اے میں کھال اور قبرستان کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا علاقہ مکین سراپا احتجاج или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
لیہ:تھانہ فتح پور کی حدود چک نمبر 317 ٹی ڈی اے میں کھال اور قبرستان کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا علاقہ مکین سراپا احتجاج لیہ:سیف اللہ سمیت دیگر زمینداروں پر مبینہ طور پر پانی کا سرکاری کھال زبردستی بند کرنے کا الزام کاشتکاروں کا احتجاجی مظاہرہ لیہ:سوارا، سیف اللہ اور اختر سمیت دیگر نے 60 سال سے بھی زائد پرانا سرکاری کھال بلاوجہ زبردستی ناجائز طور پر مسمار کر دیا ہے۔ متاثرین لیہ:کھال بند ہونے سے سینکڑوں ایکڑ رقبہ نہر کے پانی کی سیرابی سے محروم ہو گیا ہے جس سے قیمتی فصلیں برباد ہونے کا خدشہ ہے۔ کاشتکار لیہ:2 سال سے کسان ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے اس کھال سے پانی نہیں لگا رہے تھے اب ضرورت پیش آئی تو کھال کو ختم کر دیا گیا۔ کاشتکار لیہ:سیف اللہ اور اختر وغیرہ قبرستان کے حوالے سے بھی علاقہ مکینوں کے ساتھ جھگڑا بنا رہے ہیں جس سے جانی نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔ متاثرین لیہ:قبرستان سب کا مشترکہ ہے سیف اللہ وغیرہ کا کہنا ہے کہ یہاں سے اپنی قبریں اکھاڑ لو جس سے علاقے میں انتشار پیدا ہو رہا ہے۔ متاثرین لیہ:مظاہرین کا وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور محکمہ ایری گیسن سے فوری طور پر نوٹس لے کر کاروائی کرنے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ #Layyah #Fatehpur #FarmersProtest #IrrigationIssue #PakistanNews #لیہ #فتح_پور #کسان #احتجاج #ایریگیشن #پاکستان #بریکنگ_نیوز