У нас вы можете посмотреть бесплатно زبردست عربی تقریر || طالب العلم مدرسہ سلمان فارسی ٹوپی || تقریب یوم آزادی || или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
زبردست عربی تقریر || طالب العلم مدرسہ سلمان فارسی ٹوپی || تقریب یوم آزادی || #arbic وطن کی محبت ایمان کی علامت ہے۔ آج مدرسہ سلمان فارسی ٹوپی میں 14 اگست یوم آزادی کے مناسبت سے ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مدرسے کے طلباء نے تلاوت قرآن کریم ، حمد و نعت، اردو، انگش، اور عربی میں تقاریر، قومی ترانہ، ملی نغمے پیش کیے۔ اس موقع پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے، مہمان خصوصی شیخ ابنِ شیخ حضرت مولانا عزاز الحق صاحب نے پرچم کشائی کی، اور آزادی، آزاد مملکت ، ملک کی بقاء سالمیت، اپنے ملک و وطن سے محبت اور اسکے اظہار کے حوالے سے تفصیلی خطاب فرمائی، تقریب کے آخر میں مملکت خداد پاکستان کی حفاظت کے لیے جانوں کے نذرانے پیش کرنے والے شہداء کی بلندی درجات اور پاکستان کی حفاظت کے لیے خصوص دعائیں کی گئیں۔ #viralvideo #qarizahid #youtubeshorts #swabi #pakistan #izazulhaq #qariZahid #14august2022 #75YearsOfIndependence #PakistanZindabad #14August #PakistanIndependenceDay #75years تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کےلیے زاھدنیوز کو ٹویٹر پر بھی فالو کیجئے۔👇 😘 / zahidnewss زاھدنیوز کو ضرور لائیک اور فالوکیجیے۔👇 / zahidnews تمام فرینڈز اور فالورز زاھدنیوز کا یوٹیوب چینل لازمی سبسکرائب کیجئے۔👇 / zahidnews