У нас вы можете посмотреть бесплатно |بدھ کے دن دعا قبول ہوتی ہے badh ke dan dua qabol[ hoti hay или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد الفتح میں سوموار کے دن ، منگل کے دن اور بدھ کے دن دعا کی پس آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی دعا ظہر اور عصر کے درمیان قبول کی گئ جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نے اس بات کو یاد رکھ لیا مجھے جب بھی کوئ بڑا کام پڑتا (اللہ سے کوئ بڑی دعا قبول کروانی ہوتی) تو میں اس گھڑی کا انتظار کرتا (پس بدھ کا دن آتا) میں اللہ سے بدھ کے دن ظہر اور عصر کے درمیان دعا کرتا تو اللہ میری دعا قبول کر لیتا " صحیح الادب المفرد الامام للبخاری 704 ✨ فلسطین کشمیر شام عراق پاکستان دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان رہتے ہیں سب کےلیے دعا کیجیے 🏵️اگر آپ پریشان ہیں مقروض ہیں بیمار ہیں ضرورت مند ہیں کچھ بھی جائز دعا قبول کروانا چاہتے ہیں تو ضرور بدھ کے دن کی گھڑی سی فائدہ اٹھائیں 📚 کلمات یاد کر لیجیے 👇👇 سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 255 💐أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ💐 ✨اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُۚ سورۃ نمبر 3 آل عمران آیت نمبر 1"2 ✨الٓمّٓ ۞اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۙ الۡحَىُّ الۡقَيُّوۡمُؕ ۞ سورۃ نمبر 20 طه آیت نمبر 111 ✨وَعَنَتِ الۡوُجُوۡهُ لِلۡحَىِّ الۡقَيُّوۡمِؕ ۞ 🏵️’ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظیم ☘️لا الہ الا اللہ رب العرش الکریم 💞لا اله الا اللہ وحدہ لاشریک له له الملک وله الحمد وھو علی کل شی قدیر