У нас вы можете посмотреть бесплатно Sad News,Famous comedian of Pashto films,Bashir Jafari passed away,news by Guddu Film Archive или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پشتو فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار بشیر جعفری انتقال کر گئے بشیر جعفری کی وفات کا دلی رنج ہوا ہے اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے امین جب ہم نے لاہور میں پہلا قدم رکھا تھا تو ان دنوں ، یاسمین خان بدر منیر ثریا خان ، بشیر جعفری، لیاقت میجر صاحب اور دیگر کئی پشتوں کے فنکار تھے جن کے ساتھ ہم رہا کرتے تھے مختلف سٹوڈیو میں مختلف سیٹ پران سبکو کام کرتے دیکھا کرتے تھے بالکل گھر جیسی بات تھی بشیر بھائی بہت ہی پیارے نفیس اور ہنس مکھہ انسان تھے ان کے ساتھ گزرے دن ان کی باتیں بہت یاد اتی ہیں سچ پوچھو تو اپنے لڑکپن اور فلم انٹسٹری کا یادگار زمانہ آنکھوں میں گھوم گیا اور ہماری آنکھیں نم ھوگئیں یاسمین خان بدر منیر بیدار بخت ، بشیر جعفری، لیاقت میجر سب یاد آگئیے ہماری فلم بشیر جعفری صاحب کے کافی کلیکشن ہے لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے ہم ان فولڈروں کو نہیں دیکھ سکتے صرف ایک خبر لگانے کے لیے ایک تصویر ملی جو اپ کے ساتھ شیئر کی ہے اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت کرے آمین اخری دنوں میں بشیر جعفری دین کی تبلیغ میں رہے اس کے علاوہ لیاقت میجر صاحب بھی تبلیغی جماعت میں رہے تھے ،ہمایوں قریشی صاحب بھی دین کی تبلیغ کا کام سر انجام دے رھے ہیں اللہ تعالی جو حیات ہیں ان کو صحت کےزندگی اور جو گزر گئے ہیں اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور اللہ تعالی میرے تمام دیکھنے والوں کو بھی سلامت رکھے امین اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت کرے آمین اخری دنوں میں بشیر جعفری دین کی تبلیغ میں رہے اس کے علاوہ لیاقت میجر صاحب بھی تبلیغی جماعت میں رہے تھے ،ہمایوں قریشی صاحب بھی دین کی تبلیغ کا کام سر انجام دے رھے ہیں اللہ تعالی جو حیات ہیں ان کو صحت کےزندگی اور جو گزر گئے ہیں اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور اللہ تعالی میرے تمام دیکھنے والوں کو بھی سلامت رکھے امین • Sad News,Famous comedian of Pashto films,B... #guddufilmarchive #pashtocomedianactorbashirjafri for more videos subscribe my channel https://www.youtube.com/results?searc... like and join me on my facebook peges / guddu-film-archive-207312132674880 • The last interview of actress Shirin Taj l... • Tribute To Yasmin Khan By GUDDU FILM ARCHIVE • A Memorable Interview of Famous Pashto Fil... / rani-nasira-249607385125359 / firdous-perveen-238211492940195 / zamurrad-sultana-507416469298856 / neeloriazshahid / aliya-221231337975682 https://www.facebook.com/Yasmin-KHAN-...