У нас вы можете посмотреть бесплатно خطبہ جمعہ | خواتین کے حقوق اور سرمائے کے پجاریوں کا بھیانک کردار | مفتی عبدالخالق آزاد или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
خطبہ جمعہ 12 مارچ 2021ء خواتین کے حقوق اور سرمائے کے پجاریوں کا بھیانک کردار { عہد حاضر کے ایک سلگتے مسئلے پر بصیرت افروز گفتگو } حضرت مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 01:21 دینِ اسلام کے مخاطب مرد و زن دونوں ہیں! 10:01 اسلام میں مرد اور عورت کے حقوق و فرائض متعین ہیں 23:31بہترصدقہ وہ ہے، جو تم اپنے بیوی بچوں پرخرچ کرتے ہو ! 27:31 انسانی مصروفیات:24 گھنٹوں کی فطری اورسائنسی تقسیم 31:40 عورتوں پر کام کاج کا بوجھ زیادہ نہ ڈالا جائے! 32:32 گھرکا نظام چلانے کے لیے خاتون گھر کی حکمران ہے! 33:44گھریلوذمہ داری نہ ہو تو خاتون کاروبار، ملازمت کرسکتی ہے! 34:58 خواتین کوجلسہ اور اجتماع میں جانے سے نہ روکو! 39:18 خواتین کے حقِ اختیار پر حضرت بریرہ رض کا واقعہ ! 41:21 شرکتِ جہادِ قسطنطنیہ میں حضوراکرم ص کی خاتون کے لیے دعا! 48:02 دورِ زوال میں بنامِ حقوق مرد و زن آمنے سامنے کیوں؟ 49:41 حقوقِ مرد و زن کے قاتل نظام کو سمجھنے کی ضرورت! 55:24 خواتین کے حقوق بحال کرنے کا اصل راستہ! پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan w: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute