У нас вы можете посмотреть бесплатно Surah Yaseen | The Most beautiful recitation (Yasin) سورۃ یس || with urdu translation или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Surah Yaseen | The Most beautiful recitation (Yasin) سورۃ یس || with urdu translation Surah Yaseen Ayah: 01 83 36th chapter of the Qur'an 🎙️ Best Voice Qari Ali official ____________________________________________ 00:00 intro 01:10 اور ان کے لیے دونوں باتیں برابر ہیں ، چاہے تم انہیں خبردار کرو ، یا خبردار نہ کرو ، وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔ 04:33 وہ تو بس ایک ہی چنگھاڑ تھی جس سے وہ ایک دم بجھ کر رہ گئے ۔ 08:24 اور کچھ نہیں ، بس ایک زور کی آواز ہوگی ، جس کے بعد یہ سب کے سب ہمارے سامنے حاضر کردیے جائیں گے ۔ 11:15 اور انہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اس امید پر دوسرے خدا بنا رکھے ہیں کہ انہیں ( ان سے ) مدد ملے ، 12:10 وہی ہے جس نے تمہارے لیے سرسبز درخت سے آگ پیدا کردی ہے ، ( ٢٤ ) پھر تم ذرا سی دیر میں اس سے سلگانے کا کام لے لیتے ہو ۔ ____________________________________________ تعارف سورۃ یٰسٓ اس سورت میں اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت کاملہ اور حکمت بالغہ کی وہ نشانیاں بیان فرمائی ہیں جونہ صرف پوری کائنات میں بلکہ خود انسان کے اپنے وجود میں پائی جاتی ہیں، اللہ تعالیٰ کی قدرت کے ان مظاہر سے ایک طرف یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جو ذات اتنی قدرت اور حکمت کی مالک ہے اس کو اپنی خدائی کا نظام چلانے کے لئے نہ کسی شریک کی ضرورت ہے نہ کسی مددگار کی، اس لئے وہ اور صرف وہ عبادت کے لائق ہے، اور دوسری طرف قدرت کی ان نشانیوں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ جس ذات نے یہ کائنات اور اس کا محیر العقول نظام پیدا فرمایا ہے، اس کے لئے یہ بات کچھ بھی مشکل نہیں ہے کہ وہ انسانوں کے مرنے کے بعد انہیں دوسری زندگی عطا فرمائے، اس طرح قدرت کی ان نشانیوں سے توحید اور آخرت کا عقیدہ واضح طور پر ثابت ہوجاتا ہے، حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کو یہی دعوت دینے کے لئے تشریف لائے ہیں کہ وہ ان نشانیوں پر غور کرکے اپنا عقیدہ اور عمل درست کریں، اس کے باوجود اگر کچھ لوگ اس دعوت کو قبول نہیں کررہے ہیں تو وہ اپنا ہی نقصان کررہے ہیں ؛ کیونکہ اس کے نتیجے میں وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عذاب کے مستحق بن رہے ہیں، اسی سلسلے میں آیات نمبر 13 سے 29 تک ایک ایسی قوم کا واقعہ ذکر فرمایا گیا ہے جس نے حق کی دعوت کو قبول نہ کیا ؛ بلکہ حق کے داعیوں کے ساتھ ظلم وبربریت کا معاملہ کیا جس کے نتیجے میں حق کے داعی کا انجام تو بہترین ہوا لیکن حق کے یہ منکر اللہ تعالیٰ کے عذاب کی پکڑ میں آگئے ؛ چونکہ اس سورت میں اسلام کے بنیادی عقائد کو بڑے فصیح وبلیغ اور جامع انداز میں بیان فرمایا گیا ہے، اس لئے حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے منقول ہے کہ آپ نے اس سورت کو قرآن کا دل قرار دیا ہے۔ ____________________________________________ Your Queries Surah Yaseen Yaseen Surah Surah Yasin Yasin Surah Surah Yaseen new Quran ka dil New surah Yaseen Surah Yaseen 2025 Surah Yaseen today Surah Yaseen Full Surah Yasin Full Quran Recitation 55 Surah Ar 55 Quran Tilawat Viral Video For You Allah Surah Yaseen Yasin Surah Yasin Ki Tilawat Surah Yasin Tarjuma Ke Sath Surah Yasin Beautiful Recitation Surah Yasin With Urdu Translation Full Surah Yaseen Beautiful Quran Recitation Surah Yaseen Beautiful Recitation Surah Yaseen Calming Recitation Surah Yaseen By Qari Ali official Surah Yaseen with urdu translation #surahyaseen #quran #tilawat #surah #yasin #yasinquran #surahyaseenfull #beautiful #surah #surahyaseenwithurdutranslation #qarialiofficial #yaseensurah #yaseen #allah