У нас вы можете посмотреть бесплатно پہلی اذان - ترکی فلم اُردو ڈبنگ کے ساتھ | Bilal Habeşi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پہلی اذان، پہلا مؤذن، مومنوں کو رب کی پہلی پکار… اسلام کے پہلے مؤذن بلال حبشی کی دل کو جھنجوڑ دینے والی کہانی اور اذان دینے کے خواہشمند ایک ہکلاتے بچے کی ناقابل یقین جدوجہد۔ بلال، جو مسلمان ہوکر غلامی سے آزاد ہوا اور پہلی اذان دی، سالوں تک رسول اللہ کے مؤذن رہے اور ہمیشہ ان کے قریب رہے۔ حضرت محمد ﷺ کی وفات کا بلال پر گہرا اثر ہوا، اور وہ ایسی دنیا کو خالی محسوس کرنے لگے جس میں نبی نہ ہوں۔ بلال نے مدینہ چھوڑ کر جہاد میں شامل ہونے اور شہید ہونے کا ارادہ کیا۔ بلال نے عہد کیا کہ رسول اللہ کی غیر موجودگی میں وہ کبھی اذان نہیں دیں گے... لیکن ہکلاتا ہوا بچہ جعفر، بلال سے اذان سیکھنے کی شدید خواہش رکھتا ہے... Bilal Habeşi - TV Filmi #اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے# ترکی فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے #، فلم اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے # دیکھیئے اُونچے اوُنچے پہاڑوں پے چینل ۷ اب اپنے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل پر لوگوں کی پسندیدہ فلمیں اردو ترجمے / ڈبنگ کے ساتھ پیش کرنے جا رہا ہے ۔ نیکی ، سچائی ، محبت ، خاندان ، بچوں کی کہانیاں اور انسانی زندگی پر اثر انداز ہونے والے واقعات اور بہت کچھ اب اردو ڈبنگ کے ساتھ پیش کیا جانے والا ہے ۔ جیسے چھوٹی سی عمر میں اپنے باپ کو کھو دینے والی ناظمیئے کی غمگین کہانی ، یا بدقسمت رابعہ کی اپنے چھوٹے سے بچے سے جدائی کی داستان ، آپ دیکھیں گے ۔ اس کے علاوہ اعتراف ، بلال حبشی ، امانت ، اسماء ، دلاسہ ، قلم والی لڑکی اور اس سے بھی کہیں زیادہ ، کبھی ہنسانے اور کبھی رلا دینے والی کہانیاں آپ دیکھ سکیں گے ۔ ادھوری محبتیں ، بھلائی اور برائی کی جنگ ، لوک موسیقی سے جڑے جزباتی قصے اور اس سے بھی زیادہ ہمارے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر ۔