У нас вы можете посмотреть бесплатно ترانہ ختمِ ابن ماجہ شریف! سلمان بجنوری صاحب نقشبندی! или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ختم نصاب ابن ماجہ کا ترانہ کیسا یہ شور بر پا ہے ہر چار سو آکے بیٹھے نہ تھے اور چلنے کو ہے اب تلک تو تجلی سے بے ہوش تھے اب جو سنبھلے تو یہ نور ڈھلنے کو ہے ڈوبنے چل چلی وہ شفق گوں کرن اے ذرا دیکھ اب شام ہونے لگی قمریاں گیت گا گا کے گلشن سے اب اپنے اپنے نشیمن کو جانے لگی روکے گل گر پڑا اب لگی جو خبر اس چمن سے وہ یہ بلبل نکلنے کو ہے آکے بیٹھے نہیں اور چلنے کو ہے اب جو سنبھلے تو یہ نور ڈھلنے کو ہے کیسے ہوگی بسر رند بے حال کی ساقیا چھوڑ کر مت کرو یہ غضب ڈال دو اک نگہ آخری ہی سہی جانتے ہیں ملن ہوگیا جاں بلب پر اسی آخری برق کے واسطے سینکڑوں تیرے موسی مچلنے کو ہے اب تلک تو تجلی سے بے ہوش تھے اب جو سنبھلے تو یہ نور ڈھلنے کو ہے خوب ترسیں گی آنکھیں تری دید کو اب چلیں جائیں گے کر کے جو مضمحل کیسے ہوگا سکوں اور مداوائے غم جی جگر بے امن مضطرب جان و دل سوچ کر ان خیالوں سے ہی ہر گھڑی آنکھ سے اشک دریا ابلنے کو ہے اب تلک تو تجلی سے بے ہوش تھے اب جو سنبھلے تو یہ نور ڈھلنے کو ہے درس دیتے رہے ترس کھاتے رہے ہم ستاتے رہے وہ سکھاتے رہے علم و عرفاں کے دل سوز نغمے سدا ساز توحید کی سر میں گاتے رہے پی لو سیراب ہوکر یہ جام آخری آخری بزم ہے خم بدلنے کو ہے اب تو رہ جائیں گے تذکرے بزم میں دیدنی دید کے قربت جان کے ان کے فیضان کے انکے احسان کے زہد و ورع و تفقہ و ایقان کے ان کے فکر و عمل علم و عرفان کے دل میں لگتی ہوئی سوز ایمان کے کیمیا وعظ محفل کے دوران کے ان کے جی کی کڑھن ان کے وجدان کے آکے سب مل گئے جلوے تصویر میں پیکر خاک کی بانگ فاران کے اب تو رہ جائیں گے تذکرے بزم میں دیدنی دید کے قربت جان کے یعنی استاذ حضرت جی سلمان کے انکی عظمت کے اور وضع ذی شان کے مکھ چندر بدر سیہ مژگان کے ان کی روشن جبیں روئے تابان کے اس پہ پھر لہکتی ریش گنجان کے منہ میں موتی کے مانند دندان کے جیسے کوئی ہو لولو و مرجان کے جسم سے مہکتی مشک لوبان کے رشک کرتی ہوئی بوئے ریحان کے ان پہ چھائے ہوئے نور قرآن کے قلب میں لب پہ تذکرۂ رحمان کے اایسے انسان کے فضل یزدان کے اک جہاں بان کے سب کے جی جان کے ان کی آن بان کے کردیو درگزر شیخ جی جرم سب سارے احباب اور میرے نادان کے گرچہ تکلیف دیتے رہے بے بہ پے ہے یہ شایاں عطا اپکی شان کے کچھ دلاسے گا ساماں ہے گر تو یہی دل مشرف کا تب کچھ بہلنے کو ہے کیسا یہ شور برپا ہے ہر چار سو آکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #darululoomdeobandwaqf #darululoomdeobandwaqf #voiceeffects #makkahalmukarromah #love #viralvideo #deoband #islamicstatus #madinasharif #madinasharif