У нас вы можете посмотреть бесплатно Hajj 2026 Latest Update || Visa Update || Flight schedule Update || Important Questions & Answer или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
1. حج ویزہ کب تک مکمل طور پر جاری ہو جائیں گے اور سب کا اسٹیٹس کب تک کلیئر ہو جائے گا؟ 2. جو لوگ اوورسیز ہیں، کیا ان کے لیے حج پر جانے سے پہلے پاکستان آنا لازمی ہے یا وہ باہر سے ہی جا سکتے ہیں؟ 3. کیا پرائیویٹ حج اسکیم والوں کے ویزے بھی جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں؟ 4. سرکاری اور پرائیویٹ حج اسکیم کے میڈیکل کے بارے میں اس وقت کیا صورتحال ہے؟ 5. جو خواتین حاملہ ہیں، وہ حج کے حوالے سے کیا کریں اور ان کے لیے کیا ہدایات ہیں؟ 6. جو لوگ اس وقت عمرہ پر ہیں، ان کے حج ویزے ابھی تک سسٹم میں شو کیوں نہیں ہو رہے؟ 7. فلائٹ شیڈول کب تک جاری ہوگا کیونکہ بہت سے لوگوں کو چھٹیاں لینی ہیں اور بیرون ملک رہنے والوں نے اپنی ٹکٹیں بھی پلان کرنی ہیں؟ 8. اگر کوئی شخص اس وقت کسی بھی وجہ سے حج منسوخ کرتا ہے تو اسے ریفنڈ کیسے ملے گا اور کتنا ملے گا؟ 9. کیا حج ویزہ جاری نہ ہونے کی وجہ بایومیٹرک کا کوئی مسئلہ تو نہیں؟ 10. ہمارے گروپ میں کچھ لوگوں کے ویزے آ گئے ہیں جبکہ کچھ کے ابھی تک نہیں آئے، اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے