У нас вы можете посмотреть бесплатно Hazrat Shaikh Abul Hassan Shazli رح | Ki Mian Huzoor Par khusosi inayat |Sorahe fatiha K Ramz o Raaz или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ھوالقادر ھوالحق ھوالمعین الحمدللہ عزوجل ٨ رمضان المبارک درویش کامل شیخ المشائخ حکیم صوفی شیخ طارق احمد شاہ عارف عُثمانی حَسنی قَادری سُہروردی چِشتی قَلندری ابوالعلائی جَہانگیری شَطاری مَداری فِردوسی رفاعی صابری نقشبندی مجددی شَاذلی دامت برکاتہم العالیہ کے ہمراہ جواہر رمضان ٹرانسمیشن کا آٹھواں پروگرام کیا گیا حمد و نعت خلیفہ قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ علامہ اسداللہ طارقی ابوالعلائی جہانگیری صاحب نے پیش کی، میزبانی کے فرائض فقیر نے ادا کئے، آج کا موضوع " سورہ فاتحہ کے خاص الخاص اعمال " سورہ فاتحہ کی روحانی تشریح " الحمدللہ عزوجل قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ نے اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے سورہ فاتحہ کے خصوصیت ذکر فرمائی سورہ فاتحہ فتوحات کے لئے بہترین سورت ہے کشود باطنی کے لئے سلسلے میں خاص طور پر اس سورت پر ریاضت کی جاتی ہے، سورہ فاتحہ کے خواص کے بعد قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ روزانہ پروگرام میں پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات آسان اور سہل انداز میں عنایت فرمائے، اللہ تعالٰی جملہ بیماروں کو شفاء عطاء فرمائے تمام پریشان حالوں کی پریشانی دور فرمائے، الحمدللہ عزوجل قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ نے تقریبا ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کی جگہ خرید کر خانقاہ کے لئے وقف فرمائی ہے تمام احباب اس حوالے سے خصوصی فنڈز مرکز میں جمع کروائیں تاکہ جلد از جلد تعمیراتی کام مکمل کیا جا سکے ، اپنے عطیات اس اکاؤنٹ میں جمع کروا کر مرکز میں اطلاع دے کر ریسیونگ سلپ ضرور حاصل کیجئے، HBL BANK {Title name MUHAMMAD SHARIQ} Account {5447-70000226-55} IBAN {PK36 HABB 0054 4770 0002 2655} اللہ تعالٰی اس سعی جمیلہ کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، قبلہ میاں حضور دامت برکاتہم العالیہ کو درازی عمر بالخیر عطاء فرمائے آپ کا سایا شفقت تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے ، آمین یارب العالمین بجاہ النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، 30.03.2023 Monday 7 Ramzan 1444ھ https://www.youtube.com/live/As54eJwt... مکمل پروگرام دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں 👆