У нас вы можете посмотреть бесплатно الالحمدللہ ایک بڑا سنگِ میل | IVF اور Infertility کے میدان میں نئی کامیابی | میڈیکل جرنی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
الحمدللہ! 🙏 آج ایک اہم سنگِ میل حاصل ہوا ہے۔ یہ کامیابی صرف میری نہیں بلکہ میرے تمام دوستوں، ساتھیوں اور اساتذہ کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ دل کی گہرائیوں سے شکریہ میرے دوستوں، فیملی اور کولیگز کا جنہوں نے ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔ خصوصی شکریہ پوری ٹیم Sakina International Hospital، میری مادرِ علمی Fatima Jinnah Medical University، University of Lahore، CPSP Lahore اور The Advanced Stem Cell Education Program (ASTEPX) کا جنہوں نے اپنی محنت اور تعاون سے اس کامیابی کو ممکن بنایا۔ خصوصی طور پر شکریہ Dr. Tahir Maqbool کا جو میرے ریسرچ پارٹنر رہے۔ اور میرے تمام اساتذہ اور ساتھیوں کا بھی بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیشہ رہنمائی کی۔ انشاءاللہ ہم مل کر Infertility اور IVF کے میدان میں مزید کامیابیاں حاصل کریں گے اور پاکستان بھر میں امید کی نئی کرن بنیں گے۔ 🌱 آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ۔ 🤍 👍 ویڈیو کو لائک کریں 💬 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں 🔔 مزید میڈیکل آگاہی کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں. #IVF #Infertility #MedicalSuccess #DoctorsOfPakistan #Healthcare #MedicalEducation #Lahore #PakistanHealthcare