У нас вы можете посмотреть бесплатно Pea 🫛 Matter k Mukml Khurak or Spray|مٹر کے پودے خراب ھونے کی وجہ اور مٹر کی مکمل خوراک بارے جانئیے или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ـ مٹر کی فصل میں جڑ کی بیماری ،پودے کا سوکھ جانا اور جڑ کا گل سڑ جانا زیادہ تر مٹر کی فصل کو متاثر کرتا ہے ۔ جس کی وجہ سے پودے کی گروتھ بھی رک جاتی ہے پودوں کا رنگ پیلا ھونا شروع ھو جاتا ھے اور ان کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو فصل متاثر ہو سکتی ہے اور اس کا بہتر حل یہی ہے کہ جب 20 دن کے بعد ایپلیکیشن کریں تو مثلا جب ان کی جرمینیشن کمپلیٹ ہو جائے تو پر ایکڑ دو کلو سلفر اور اس کے ساتھ تھائیوفنیٹ مینکوزیب کو فلڈ کرنا چاہیے اس سے اپ کی فصل کی جڑ کی بیماری پر مکمل کنٹرول ہو جائے گا اور پتہ پیلا بھی بالکل نہیں ہوگا اور اسی طرح اگر جڑ ٹھیک ہے اور پودوں کے پتے پیلے ہونے سٹارٹ ہو گئے ہیں تو ان کو مائنو ایسڈ یا کوئی ٹانگ اور اس کے ساتھ تھائیونٹ مینکوزیب میٹل ایکسل کا سپرے کریں اور اگر سنڈی اور تلے کا اٹیک ہے تو پھر ساتھ بائیفینتھرین بھی ملا لیں۔ اور اس کے بعد جب اپ کی فصل 50 دن سے اوپر یعنی کہ پھولوں کا مرحلہ سٹارٹ ہو جائے تو پھر وائیٹل کا سپرے کر دیں تاکہ اپ کے پھولوں کی تعداد بھی زیادہ ہو جائے گی اور پھول گرنے کا جو عمل ہے وہ بھی رک جائے گا اور ہمیشہ مٹر کی فصل کو ٹائملی سپرے کرنے سے اور کھاد کے ساتھ تھائیوفنیٹ اور مینکوزیب فلڈ کرنے سے اپ کی ابتدائی بیماری بھی کنٹرول ہو جائے گی اور اپ کی فصل بھی بھرپور ہوگی اس لیے بہتر پیداوار کے لیے ان چیزوں پر عمل کرنا ضروری ہے۔ #farming #agriculture #jutt Zamindar Vlogs #peas #Matter #spray #Sulpher