У нас вы можете посмотреть бесплатно درس 02 ||کفايۃالأصول مادہ امتحان لجنہ || الشیخ مستان یوسفی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
دروس کفايۃالأصول مادہ امتحان لجنہ حوزہ علميه نجف اشرف مدرس: شیخ مستان یوسفی صاحب اگر کسی برادر کے پاس دروس ہے تو کمینٹ کرکے بتائے یا نیچے والے email پر بھیج دے اور اسکے علاوہ جتنے بھی آڈیو دروس ہیں وہ ہمیں بھیج دیں اور ہمارا ٹیلیگرام گروپ جوائن کریں. شکریہ. #Email:duroshawza@gmail.com ٹیلیگرام گروپ https://t.me/joinchat/OJVS-08b2QOowTn... #لغةاردو #urdu سلام عليكم ورحمه الله وبركاته. عزیزان محترم! آج کے زمانے میں جہاں ٹیکنالوجی اور سائنس جہاں ترقی کر رہی ہے اور لوگ کا اکثر زندگی کا دارومدار اس پر منحصر ہے، اور بہت سے لوگ اس سے استفادہ کر رہے ہیں، ایسے میں دینی خدمات کے انجام دہی میں بھی بہت سے بزرگان اس سے استفادہ کرتے ہوئے لوگوں کو دین سے روشناس کروا رہے ہیں، وہی پر ایک دین کا خاص اور وہ کتابیں اور دروس جن کے پڑھنے کے بعد انسان علم حدیث و قرآن سے حکم الھی کو سمجھنے اور ان سے استنباط کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوجاتا ہے، ایسے دروس و کتب آپکو بہت ملینگے لیکن باترتيب شاذ و نادر ہے، اس لیے ہم نے ان تمام دروس کو جو ہند و پاک کے مدارس میں نصاب کے تحت اور حوزہ قم و ایران میں پڑہائے جانے والے کتب کے دروس آپ تک پہنچانے کا مصمم ارادہ کرکے اس چینل کو بنایا ہے، آپ تمام احباب دوستوں سے التماس ہے کہ ہمارے اس حقیرانہ کاوش کی حوصلہ افزائی کے لئے ہمارے ساتھ متمسک رہنے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور مزید اپنے احباب تک شئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ کر سکے. جزاکم اللہ خیرا #DurosHawza دروس_حوزوی#