У нас вы можете посмотреть бесплатно بَسنت پر تنازع! فاروق کھوکھر کی خاموشی، راجب بٹ کا دوٹوک جواب اور اینکر کا اعتراف или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
بَسنت کے موقع پر ایک پروگرام میں اینکر نے فاروق کھوکھر سے سوال کیا کہ آپ بَسنت انجوائے کر رہے ہیں جبکہ آپ کے ساتھ والی چھت پر راجب بٹ بھی بَسنت منا رہے ہیں، اس پر آپ کیا کہیں گے؟ فاروق کھوکھر نے اس سوال پر خاموشی اختیار کی اور کہا کہ وہ کچھ نہیں کہیں گے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرے شروع ہو گئے کہ فاروق کھوکھر ڈر گئے ہیں۔ بعد ازاں راجب بٹ کی جانب سے بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ایسے اینکرز ان کا نام لیے بغیر ہضم نہیں کر سکتے، جبکہ ان کی فاروق کھوکھر کے ساتھ صلح ہو چکی ہے اور وہ کسی قسم کا انتشار نہیں چاہتے۔ اسی تنازع پر متعلقہ چینل کے اینکر نے بھی وضاحت جاری کی کہ ان کا مقصد فساد پھیلانا نہیں تھا بلکہ راجب بٹ کا نام صرف اس لیے لیا گیا کیونکہ وہ ایک متنازع شخصیت ہیں اور ان کے نام سے ویوز زیادہ آتے ہیں۔ یہ ویڈیو مکمل کہانی، بیانات اور سوشل میڈیا ردِعمل پر مبنی ہے۔