У нас вы можете посмотреть бесплатно Federal Secretary Mohiuddin Wani on Kashmir at ISPR Winter Internship 2026 | ISPR или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
وفاقی سیکریٹری محی الدین احمد وانی کا آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام 2026 کے طلبہ سے کشمیر پاکستان کی شہ رگ پر خصوصی نشست وفاقی سیکریٹری محی الدین احمد وانی نے کہا کہ پاکستان نے کشمیری مہاجرین کو پناہ گزین نہیں بلکہ بھائیوں کی طرح قبول کیا اور انہیں برابر شہریت کے حقوق ملے، جو دنیا میں ایک منفرد مثال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اُن مقبوضہ کشمیر سے حجرت کرنے والے خاندانوں نے کبھی مظلومیت کا کارڈ نہیں کھیلا بلکہ محنت کے ذریعے ملک کی خدمت اور قرض چکانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ کشمیریوں کا کوٹہ 2 فیصد ہونے کے باوجود وہ تقریباً ہر شعبے میں 10 فیصد کے قریب نمائندگی رکھتے ہیں۔ وفاقی سیکریٹری نےکہا کے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، آرٹیکل 370 کی منسوخی اور سیاسی قیادت کی گرفتاریاں اِس عمل کی نشاندھی کرتی ھیں کہ کشمیر میں امن کا بھارتی دعوہ جھوٹ پر مبنی ھے۔ آخر میں انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کشمیر کی آزادی کی آواز بنتے رہیں اور اصولوں پر ثابت قدم رہیں، کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔