У нас вы можете посмотреть бесплатно Surah Fatih aur Surah Ikhlas ka Nasab Hakeem Tariq Mehmood или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ناممکن کو ممکن بنائے: سورہ فاتحہ اور سورہ اخلاص کا نصاب اس عمل کانصاب 41دفعہ پڑھنا ۔ 3دفعہ درود شریف۔ ایک دفعہ الحمدشریف، 3دفعہ سورہ اخلاص پھر3دفعہ درود شریف یہ ایک مرتبہ ہو گیا۔ اس طرح 41دفعہ پڑھنا ہے۔ یہ اس عمل کا نصاب ہوگا۔ اپنے مسائل کاتصورکرکے پڑھو۔ اس عمل سے اللہ پاک نے ایسے مسائل حل کیے کہ گمان سے بالا ترہے۔ اللہ کے نام کو لے کردیکھ تو سہی، گناہوں سے بھرا من ہے اور تن ہے، آلودگیوں سے بھرا جسم ہے۔ وہ جانتا ہے کہ یہ دل سے نہیں پڑھ رہا اس دنیا کی خاطرپڑھ رہاہے، اپنے مسئلے کے لیے پڑھ رہا، اپنے مقصد کے لیے پڑھ رہا۔ اپنی کسی الجھن کے لیے پڑھ رہا، میرے لیے نہیں پڑھ رہا۔یہ میرے لیے نہیں پڑھ رہا۔ پھر بھی اپنا نام اتنا اچھا لگا کہ کہتا ہے کہ اچھا جا لے لے۔ اگر کبھی صرف رب کے لیے پڑھنا چاہے تو اسے رب مل جائے گا۔اس کو مدینے والے کی محبت عشق مل جائے، اس کو دیدار مصطفیٰ روز ہوگا۔